کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:04pm حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس جمع کر لیا ایف بی آرنے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 09:45am 2023: نگراں حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے باعث ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن رہا 2024 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 2.5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
شائع 28 دسمبر 2023 03:31pm آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے، تجزیہ کاروں نے خبردار کردیا سیاستدان ٹیکس اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، تجزیاتی رپورٹ
دنیا شائع 28 دسمبر 2023 12:52pm نیا سال قرض میں ڈوبے ممالک کی مشکلات کم نہیں کرے گا، برطانوی جریدہ قرضے دینے والے ملکوں کے اجلاسوں پر جیو پالیٹکس چھائی رہتی ہے، پسماندہ ملکوں کو بے چارگی سے اچھے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا
کاروبار شائع 16 دسمبر 2023 02:38pm پاکستان سے تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف مالیاتی ادارے کا پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کروانے کا کوئی ارادہ نہیں، اسیٹر پیریز
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 02:15pm وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں و ڈویژنز کو آئی ایم ایف اہداف پر پورا اترنے کی ہدایت بجلی کی نئی ہول سیل مارکیٹ اپریل 2024 میں شروع ہونے کا امکان، ذرائع
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 09:01am پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض منظوری کا معاملہ جنوری تک تاخیر کا شکار بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا
کاروبار شائع 07 دسمبر 2023 09:40pm ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے مذاکرات مکمل ہوگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:07pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کے تحت نان فائلرز کے بجلی کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ ایف بی آر اور آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم کے ورچوئل مذاکرات
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:50pm نگران حکومت کی آئی ایم ایف کا نیا پروگرام لینے کیلئے مشاورت شروع نئی منتخب حکومت کو اقتدارمیں آتے ہی آئی ایم ایف پروگرام سائن کرنا ہوگا
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 02:31pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں پاکستان اور مالیاتی ادارے کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:40pm معاشی استحکام برقرار رکھنے پر آئی ایم ایف سربراہ کی جانب سے پاکستانی حکام کی تعریف نگراں وزیر اعظم نے جمعہ کو COP28 سربراہی اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر سے بھی بات چیت کی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 11:43am آئی ایم ایف سے ایک اور قرض معاہدے کی تیاری، کسٹمز کو خودمختار بنانے پر بات چیت نئے پروگرام کیلئے پالیسی دستاویزات پر کام شروع
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:05pm ریٹیلرز اسکیم اور ٹیکس بڑھانے کیلئے مذاکرات، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ٹیکس دہندگان کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچائی جائے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 12:57pm ریٹیلر کیلئے اسکیم، 10 لاکھ ٹیکس دہندگان- آئی ایم ایف وفد آئندہ ہفتے پہنچے گا تکنیکی وفد ایف بی آر کے ساتھ محصولات بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:54am آئی ایم ایف شرائط پر جنوری سے گیس مزید 200 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 11:04pm آئی ایم ایف کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
کاروبار شائع 20 نومبر 2023 10:34am رواں مالی سال پاکستان کے قرضے 818 کھرب تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف بجٹ خسارہ اور سود کی ادائیگی مختص رقم سے زیادہ ہوں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 12:53pm آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو موجودہ منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، آئی ایم ایف
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 08:43am عمران سے آئی ایم ایف، یورپی یونین نمائندگان کی ملاقات کے دعوے پر محکمہ جیل کی وضاحت عمران خان سے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقاتوں کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جاتا ہے، ترجمان
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:27pm پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، آئی ایم ایف سربراہ کا امیروں سے مزید ٹیکس لینے کا مطالبہ پاکستانی حکام مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہے ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:47am بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی اگلے چند روز میں امید ہے اچھی خبرملے گی، حکام وزارت خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 12:44pm ’آئی ایم ایف نے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مخالفت کردی‘ وہ چاہتے ہیں کہ ان معاملات میں شفافیت اور احتساب سب سے اوپر ہونا چاہیے، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 03:35pm حکومت نے صنعتوں کو سردیوں میں بجلی فراہمی کا ’ونٹر پیکج‘ ختم کردیا بجلی کی صنعتوں کو منتقلی سے گیس کی طلب کو کم کرنے میں مدد ملے گی، توانائی ڈویژن
کاروبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:11pm منی بجٹ نہیں آئے گا، ریئل اسٹیٹ میں ٹیکس چوری روکیں گے، آئی ایم ایف سے حکومتی وعدے اسلام آباد: معیشت کو دستاویزی شکل دے کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:12pm عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا فروری 2024 کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری متوقع
کاروبار شائع 09 نومبر 2023 11:54am آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ کردیا ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طور پر نئے اقدامات پر اتفاق، ذرائع
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 11:56am پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 11:56am آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلز صارفین کو سبسڈی نہیں ملے گی، ذرائع
کاروبار شائع 06 نومبر 2023 08:20pm ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،ذرائع