پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 01:10pm آئی ایم ایف سے سب سے بڑا پیکج لیں گے،ٹیکس نظام کو شفاف بنایا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف مذاکرات، مہنگائی، شرح سود پر حکمت عملی بتادی، سپر ٹیکس کی مخالفت
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:54am آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا، کل سے اقتصادی جائزے پرمذاکرات ہونگے آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان 4 دنوں تک اقتصادی جائزے کیلئے بات چیت ہوگی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:46pm پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز سینیٹر فیصل سلیم آئی ایم ایف و ورلڈ بینک کے پارلیمنٹری بورڈ کے ممبر منتخب
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 07:40am پاکستان میں کابینہ بنتے ہی جائزہ مشن بھیجنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف فی الحال توجہ موجودہ پروگرام پر ہے، نگران حکومت نے اہداف پر عمل کیا،جولی کوزاک
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 12:22pm بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کردیا رقم دفاعی مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا واویلا، پاکستان کو ممکنہ طور پر 8 ارب ڈالر درکار
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 09:56am آئی ایم ایف نے پیٹرول قیمتوں پر18 فیصد جی ایس ٹی کی تجویز دے دی اضافہ سے ممکنہ طور پر پیٹرول کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ سکتی ہیں۔
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 08:03pm 1250 ارب روپے کی نئی سیٹلمنٹ کیلئے آئی ایم ایف کو دوبارہ درخواست دے دی گئی آئی ایم ایف پہلے ہی توانائی شعبے کا ایک ہزار 250 ارب کا گردشی قرض سیٹل کرنے کا پلان ماننے سے انکار کر چکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:37pm آئی ایم ایف کے ماہرین نے نئی پاکستانی حکومت کو مطالبات کی فہرست بھیج دی اشیائے خور و نوش پر رعایت ختم اور 1300 ارب کے ٹیکس لگائے جائیں، خصوصی رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:35am 16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، حنیف عباسی لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں، امین الحق
کاروبار شائع 29 فروری 2024 04:52pm نگراں حکومت نے نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کردیا مشکل اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف سے میڈیم ٹرم سہولت لینا ہوگی، وزارت خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 08:23pm پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا، قرض دینے سے پہلے سیاسی استحکام مد نظر رکھنے کا مطالبہ آئی ایم ایف کو ابھی خط موصول نہیں ہوا ہے، برطانوی خبر ایجنسی
کاروبار شائع 27 فروری 2024 04:44pm کمزور مینڈیٹ والی مخلوط حکومت کو نیا آئی ایم ایف معاہدہ کرنے میں دشواری ہوگی، موڈیز بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کیلئے نیا آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:58pm عمران خان کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق آئی ایم ایف کو خط اس لیے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 03:47pm آئی ایم ایف کا پروگرام جاری رہنا چاہئیے، بیرسٹر علی ظفر کوئی بھی قدم ریاست یا جمہوریت مخالف نہیں ہوگا'آئی ایم ایف کو لکھا جانیوالا خط شیئر کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 10:00pm عمران خان کے خط پر تبصرے سے آئی ایم ایف نے انکار کردیا، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ پاکستان 6 ارب ڈالر قرض کی درخواست کرے گا، بلوم برگ
پاکستان شائع 22 فروری 2024 05:03pm عمران خان آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے، بیرسٹر علی ظفر کوئی قرضہ تب ہی ملے گا جب گڈ گورننس ہو، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 13 فروری 2024 05:50pm آئی ایم ایف قرض کی آخری قسط کیلئے منتخب حکومت سے ہی مذاکرات کرے گا نگران حکومت نے قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے
پاکستان شائع 07 فروری 2024 02:12pm نگراں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی فیصلہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہے، الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ نہ کرنے کو کہا تھا
کاروبار شائع 04 فروری 2024 02:34pm 6 ماہ میں حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے کتنے کمائے؟ ببجٹ میں مجوزہ وصولی کا نصف سے زائد حاصل ہوگیا، رواں مالی سال کا نظرِ ثانی شدہ ہدف 918 ارب روپے ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:17am سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں عوام، کسانوں اور متعدد صنعتوں کیلئے بھی بری خبر آگئی
کاروبار شائع 20 جنوری 2024 10:43am پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے جولائی سے ستمبر تک تمام اہداف حاصل کیے ہیں، رپورٹ
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:11pm پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگی، حکام اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 12 جنوری 2024 06:56pm آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی مہنگائی، ملازمتوں اور قرضوں پر تخیمنہ جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:13pm آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں
کاروبار شائع 11 جنوری 2024 10:34am پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار، شرح سود میں کمی متوقع شرح سود میں کمی سے اسٹاک مارکیٹ میں خرید و فروخت بڑھ سکتی ہے، ایس اینڈ پی رپورٹ
کاروبار شائع 11 جنوری 2024 09:01am پاکستان کو قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج ہوگا آخری قسط کے لیے مذاکرات فروری کے آخری ہفتے میں ہوں گے
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 10:14pm نگرانوں نے شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کیلئے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، پرویز خٹک عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا، سربراہ پی ٹی آئی پی
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 02:29pm آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی منظوری کے بعد 8 ممبران پر مشتمل بورڈ ایف بی آر کے معاملات دیکھے گا
کاروبار شائع 03 جنوری 2024 02:26am نئے سال کے آغاز پر آئی ایم ایف سربراہ نے بڑی خوش خبری سنا دی مہنگائی اور شرح سود کے حوالے سے پیش گوئی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:07pm پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف اجلاس 11 جنوری کو طلب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری