پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:38am آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری کے بعد تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری امریکی مدد اور چین کا تعاون آئی ایم ایف پروگرام منظوری کی وجہ بنا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:00pm نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیں عوام کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:13am بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ہمارے پاس ایک خوشخبری ہے، ہم نے پاکستان کے لیے ’ریویو‘ مکمل کر لیا، کرسٹالینا جیورجیوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:24am ’کوششیں کی جارہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آنا خوش آئند ہے‘ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:28pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔ شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:41pm آئندہ اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری متوقع ہے، ترجمان آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام پر گفتگو ہوئی، جولی کوزیک
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 01:20pm آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہوں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:38am آئی ایم ایف کی پاکستان میں بڑی مداخلت، قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا اس وقت گندم، گنے، کپاس اور کھاد کی قیمتیں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مقرر کرتی ہیں۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 01:41pm بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری فوج اپنے ایک بڑے افسر کو پکڑ سکتی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو کیوں نہیں؟ وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:29am آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا
کاروبار شائع 06 اگست 2024 01:27pm رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:55am لوگ ڈراتے ہیں بڑے قرضے ہیں یہ ہوجائے گا کچھ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار معاشی ترقی کے لیے ایکسپورٹ کو بڑھانا چیلنج ہے، ترقی کے سفر میں آنے کے لیے اسپیڈ بریکرزختم کرناہوں گے، وزیر خارجہ
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 04:13pm پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکیج، آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان بورڈ اجلاس سے پہلے پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی حاصل کرانی ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 17 جولائ 2024 10:59am پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 01:31pm مشکل معاشی اصلاحات کو مسلسل نافذ کرنے کا مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتا ہے، موڈیز آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی، رپورٹ
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:43am بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:11pm آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زراعت پر انکم ٹیکس کو تسلیم کرلیا عالمی مالیاتی ادارے نے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کیلئے مزید مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیے
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:24pm آئی ایم ایف نے نئے قرضے کیلئے ساورن ویلتھ فنڈ ختم کرنے کی شرط رکھ دی ستمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، حکومت نے 7 قومی اداروں کے اثاثے فنڈ کو منتقل کیے تھے، عالمی ادارے کا نجکاری کو شفاف بنانے پر اصرار
کاروبار شائع 09 جولائ 2024 01:46pm آئی ایم ایف کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان قرض پروگرام کے لیے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ کیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2024 10:53pm نواز شریف کو جمہوری طرز فکر کی سزا دی گئی، عمران کی رہائی سے ٹمپریچر کم ہوگا، محمود اچکزئی تین روزہ کانفرنس بلائی جائے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 08:00pm آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہوچکیں، بیل آؤٹ پیکیج 6 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگا، علی پرویز ملک کوئی بڑے مسئلے باقی نہیں رہے، بجٹ سمیت تمام بڑے اقدامات پیشگی کیے جا چکے ہیں، وزیر مملکت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:37pm نئے قرض پروگرام کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کے پلان پر ورکنگ مکمل، جلد نفاذ ہوگا بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جلد ہوگا، پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:58am 2 ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ایف بی آر نے 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:37pm آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
کاروبار شائع 09 جون 2024 02:41pm آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
کاروبار شائع 09 جون 2024 09:09am پاکستانی معیشت کا جائزہ لینے کیلئے امریکا نے وفد بھیجنے کا اعلان کردیا محکمہ خزانہ کا وفد 12، 13 جون کو اسلام آباد میں ہوگا، آئی ایم ایف کے نئے قرضے سے معتلق امور کا بھی جائزلے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 05:23pm آئی ایم ایف نئے قرضے کیلئے پاکستان کے تیار کردہ پروگرام کی معاونت کرے گا نئے معاہدے کے لیے ورچوئل بات چیت جاری رہی ہے، ڈائریکٹر جولی کوزیک کی میڈیا کو بریفنگ
کاروبار شائع 07 جون 2024 01:26pm آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 500 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا ہوگی، ذرائع
کاروبار شائع 03 جون 2024 03:36pm آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے پنجاب اور سندھ نے تفصیلات شیئر کردیں، بلوچستان، پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پلان شیئر کرنے سے گریزاں
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید