کاروبار شائع 09 دسمبر 2024 02:17pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرلیا گیا حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 10:37am آئی ایم ایف کی اگلی قسط کیلئے سرکاری ملازمین، اہلخانہ کے اثاثے بے نقاب کرنے کی تیاری دوسری قسط حاصل کرنے کے لیے حکومت کو 39 سخت شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 01:04pm آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مثبت قرار، اعلامیہ جاری مذاکرات مجوعی طور پر مثبت رہے، مشن چیف
کاروبار شائع 13 نومبر 2024 11:39am پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
کاروبار شائع 12 نومبر 2024 11:23am وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال
کاروبار اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 01:59pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کی اندرونی کہانی، سولر پینل، نجی بجلی گھروں پر اعتراض مذاکرات کا مقصد سات ارب ڈالر کے قرض کے حوالے سے معاہدے پر عمل درامد کا جائزہ لینا ہے
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 03:24pm زرعی آمدن پر ٹیکس کیلئے آئی ایم ایف وفد خود صوبوں سے بات کرے گا صوبائی زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے قانون سازی کی شرط پر عمل درآمد نہ ہو سکا
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 11:16am پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گا پاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 09:16am حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی شرط پوری کر لی حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دلایا تھا کہ گردشی قرض 2310 ارب روپے سے بڑھنے نہیں دیا جائے گا
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 02:18pm آئی ایم ایف مطالبات پورے نہ ہوسکے، 500 ارب کے منی بجٹ کا خطرہ آئی ایم ایف کے مشورے پر پاکستان کو رواں مالی سال 2 تا 3 منی بجٹ لانا ہوں گے، ذرائع
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 09:56am آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 09:44am پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی وزیرِخزانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے واشنگٹن میں ہیں، ایشین انفرا اسٹرکچر بینک سے بھی بات چیت
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 10:18pm آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی معاشی ترقی کی رفتار میں بھی بتدریج تیزی متوقع
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 11:26am آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی رواں سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد رہے گی، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 01:57pm زرعی ٹیکس، خوراک قیمتوں پر کنٹرول ختم، پرچون اور ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس، آئی ایم ایف نمائندہ نے مطالبات بتادیے 2024 کے قرض پروگرام کی کامیابی کے لیے مضبوط پالیسیاں ضروری ہیں، ایسٹر پیریز
کاروبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:27pm بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالرز وطن بھیج دیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.78 ارب ڈالر بھیجے
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2024 01:01pm پاکستان ایمانداری سے معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف مشن چیف نے اس نقطہ نظر کو مسترد کردیا کہ پاکستان کا پروگرام سخت شرائط پر مشتمل ہے۔
کاروبار شائع 27 ستمبر 2024 07:46pm آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 04:00pm پاکستان کو چین، متحدہ عرب امارات، سعودیہ سے مزید مالیاتی تعاون کی یقین دہانی ان ممالک سے ملنے والا کوئی بھی قرض رول اوور کے علاوہ ہوگا، پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے سربراہ ناتھن پورٹر کی تصدیق
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:38am آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری کے بعد تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری امریکی مدد اور چین کا تعاون آئی ایم ایف پروگرام منظوری کی وجہ بنا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 11:00pm نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیں عوام کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 11:13am بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی ہمارے پاس ایک خوشخبری ہے، ہم نے پاکستان کے لیے ’ریویو‘ مکمل کر لیا، کرسٹالینا جیورجیوا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:24am ’کوششیں کی جارہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آنا خوش آئند ہے‘ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:28pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔ شہباز شریف
دنیا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 12:55pm پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض مشروط کیا جائے، کینیڈین پارلیمنٹ میں پٹیشن پٹیشن سکھ خاتون رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا نے پاکستانی کینیڈین شہریوں کے ایما پر پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:41pm آئندہ اجلاس میں پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری متوقع ہے، ترجمان آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام پر گفتگو ہوئی، جولی کوزیک
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 01:20pm آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہوں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:38am آئی ایم ایف کی پاکستان میں بڑی مداخلت، قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا اس وقت گندم، گنے، کپاس اور کھاد کی قیمتیں وفاقی اور صوبائی حکومتیں مقرر کرتی ہیں۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 01:41pm بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے، عظمیٰ بخاری فوج اپنے ایک بڑے افسر کو پکڑ سکتی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو کیوں نہیں؟ وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:29am آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا