پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:53pm آئی ایم ایف کو قرض کی رقم الیکشن مہم میں استعمال ہونے کا خدشہ سیاسی صورتحال آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گئی
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:30am آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورتی عمل آج سے شروع ہوگا آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور تین سالہ بجٹ اسٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار
کاروبار شائع 14 مئ 2023 05:10pm آئی ایم ایف کا ’ضروری فنانسنگ‘ حاصل کرنے پر زور اعلان کردہ فنڈنگ کے وعدے ”خوش آئند“ ہیں، لیکن ابھی بھی ایک خلا باقی ہے، ایستھر پیریز روئیز
پاکستان شائع 11 مئ 2023 12:24pm آئی ایم ایف کا عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے انکار ایسا کوئی اشارہ نظر نہیں کہ پاکستان مذاکرات کو روکنا چاہتا ہے، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 09 مئ 2023 12:10pm پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ڈیفالٹ کرسکتا ہے، موڈیز زرمبادلہ کے ذخائر صرف ایک ماہ کی درآمدات کے لیے کافی ہیں، موڈیزانویسٹرز
کاروبار شائع 06 مئ 2023 02:55pm پاکستان کو مئی اور جون میں 3.7 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی کا سامنا فچ کو توقع ہے کہ پاکستان چین سے حاصل کردہ 2.4 بلین ڈالر کے ڈیپازٹس اور قرضے رول اوور کروا لے گا۔
کاروبار شائع 02 مئ 2023 11:11am آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے پر کوئی بڑی پیشرفت نہ ہو سکی آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کی تصدیق کا انتظار ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 02:38pm ’اسٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری ہوگئیں‘ سعودیہ، یواےای نے فنانسنگ سے متعلق آئی ایم ایف کوآگاہ کردیا، وزیرخزانہ
کاروبار شائع 21 اپريل 2023 12:51pm آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا سیکریٹری خزانہ کا دورہ امریکامعاہدےمیں اہم پیشرفت نہ کرسکا
کاروبار شائع 18 اپريل 2023 11:40pm پاکستان کو تین سال کیلئے پھر سے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا، سابق وزیر خزانہ ملک میں پیٹرول مزید مہنگا ہو سکتا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:10pm مجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف 'کرپشن تو شاید قیامت تک نہ ختم ہو'
کاروبار اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:07pm یو اے ای کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق، چین سے بھی 30 کروڑ ڈالر آج ملیں گے اسٹیٹ بینک ضروری دستاویزت کا عمل مکمل کرنے میں مصروف
دنیا شائع 14 اپريل 2023 11:03am دنیا کی معیشت دو بلاکس میں تقسیم، آئی ایم ایف سربراہ نے نئی سرد جنگ کا خدشہ ظاہرکردیا 'ان لوگوں پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی جو پیچھے رہ گئے تھے'
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 10:20am تمام شرائط پوری، پاکستان بیل آؤٹ معاہدے پرجلد دستخط کے لیے پُرامید پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ سے بھی کم رہ گئے ہیں
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:24pm آئین قانون کی بالادستی کے آخری پانچ اورز کا میچ جمعہ سے شروع ہوگا، شیخ رشید شہبازشریف اور کابینہ توہین عدالت کے ریڈار میں آسکتے ہیں، شیخ رشید
کاروبار شائع 11 اپريل 2023 11:46am آئی ایم ایف نے دنیا بھر میں شرح سود گرنے کی پیش گوئی کردی افراط زرپرقابو پانے کے بعد ترقی یافتہ معیشتیں مانیٹریپالیسی میں نرمی کریں گی۔
کاروبار شائع 03 اپريل 2023 02:36pm اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا جائیں گے پاکستان کا اعلیٰ اختیاراتی وفد بھی وزیرخزانہ کے ہمراہ ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 10:35am آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں اضافہ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 5 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:23pm چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی سال کیلئے مؤخرکردی، وزیر خزانہ قرض واپسی مؤخر کرنے سے متعلق ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:38pm ملک بوستان نے حکومت کو دو سال تک ماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کردی ہمیں فری ہینڈ دینے کی ضرورت ہے، ملک بوستان
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 04:12pm عالمی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی بینک کو تحریری یقین دہانی کے لیے دوست ممالک سے رابطے جاری ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض...
▶️ پاکستان شائع 26 مارچ 2023 09:18pm ’آئی ایم ایف تنگ آچکا، دوست ممالک کا صبر ختم ہوگیا‘ یہ 23واں آئی ایم ایف پروگرام ہے جو کہ ایک ورلڈ ریکارڈ ہے، محمد زبیر
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 11:57pm آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان ’بی‘ نہیں، مفتاح اسماعیل اگر پاکستان ڈیفالٹ کرتا ہے تو یہ دنیا کے لئے بھی اچھا نہیں ہوگا، سابق وزیر خزانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:35pm پاکستان سے معاہدے کیلئے آئی ایم ایف نے بیرونی مالیاتی یقین دہانیوں کی نئی شرط عائد کردی پاکستانی حکام نے فیصلہ کن اقدامات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 06:14am شرح سود مزید بڑھانے کیلئے اجلاس قبل از وقت بلانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا شرح سود میں کم ازکم 2 فیصد اضافے کیلئے دباؤ ہے، ذرائع
کاروبار شائع 21 مارچ 2023 12:07pm آئی ایم ایف نے حکومت کی پیٹرول سبسڈی پر سوال اٹھا دیے وزیراعظم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سبسڈی کااعلان کیا ہے
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 09:36pm پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا حکومت نے رواں مالی سال کے لیے 22.817 بلین ڈالر کی غیر ملکی امداد کا بجٹ رکھا ہے.
کھیل اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 08:06pm وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا ایٹمی پروگرام سے متعلق وضاحتی بیان میرے بیان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،اسحاق ڈار
کاروبار شائع 20 مارچ 2023 08:55am پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 11:40am پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، شیخ رشید آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ