پاکستان شائع 04 جون 2024 05:13pm ایف آئی اے ملازمین ملزمان سے رشوت لینے لگے ملازم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ثبوت ڈیلیٹ کروانے کے 5 ہزار وصول کئے
پاکستان شائع 04 جون 2024 02:32pm متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی قیادت نے ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا درخواست میں سیکرٹری داخلہ، شکایت کنندہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:02pm ریاست مخالف ویڈیوکی تشہیر : عمران خان کا ایف آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار وکلا کی موجودگی میں سوال کا جواب دونگا، ایف آئی اے ٹیم نےعمران خان کا تحریری مؤقف حاصل کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 12:00am عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب کی ویڈیو، ایف آئی اے نے کارروائی شروع کردی ایف آئی اے کا جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کو خط
پاکستان شائع 15 مئ 2024 11:36am ایف آئی اے، انٹرپول، امیگریشن کی مشترکہ کارروائی، قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار جہان خان عمان سے لاہور پہنچا تھا، اس کے خلاف ڈیرہ غازی خان نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:54pm لیبیا کشتی حادثہ کیس: مرکزی ملزم کو 60 سال قید اور 42 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ایف آئی اے خصوصی عدالت کے جج نے امیگریشن آرڈیننس 1979 کے تحت ملزم محمد ممتاز کو سزا سنائی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:16am سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:05pm بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار ملزم نے بیرون ملک یونیورسٹی میں فیس کی مد میں ڈسکاؤنٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر بائیس لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔
پاکستان شائع 02 مئ 2024 12:10pm قابلِ اعتراض تصویریں، ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم بچوں کو بلیک میل بھی کر رہا تھا، ایف آئی اے نے چھاپے میں سیل فون اور مواد برآمد کیا
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 01:54pm وفاقی وزیر کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تبدیل محسن نقوی کا دونوں کےخلاف فوری طور پر محکمانہ کارروائی کا حکم
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 01:33pm بکری فارمنگ کی جعلی کمپنیاں، رقم دگنی ہونے کا لالچ، شہری کروڑوں روپے سے محروم کروڑوں روپےکی منی لانڈرنگ میں ملوث خاتون لاہور سے گرفتار
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:32am اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے افسر کی طبیعت خراب، اسپتال میں دم توڑ گئے انسپکٹر عمران کو دل کا دورہ پڑا، پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 06:43pm اعظم سواتی کی بازیابی، عدالت کی ایف آئی اے سائبر کرائم دفتر پر چھاپے کی ہدایت اعظم سواتی ایف آئی اے سائبر کرائم کے دفتر انکوائری کے لئے گئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 03:20pm بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیرداخلہ ایف آئی اے پر دباؤ کے باوجود اوور بلنگ کیخلاف مہم نہیں رکے گی، محسن نقوی
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 10:54pm کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 48 پاکستانی پاسپورٹس برآمد لیکن مسافر پھر بھی رہا محمد عدنان نامی مسافر تہران جا رہا تھا، ایف ائی اے
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 04:21pm کشتی سانحے کے ملزمان لیبیا سے واپسی پر گرفتار ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 07:26pm 82 سے زائد مختلف اقسام کی جعلی ادویات کی تیاری کا انکشاف کراچی میں ایف آئی اے اسٹیٹ بینک،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:21pm جھوٹے تبصرے کرکے ڈالر کمائے جاتے ہیں، کیا ہم جھوٹ پھیلانے والوں کو جیل بھیج دیں؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق پٹیشن واپس لینے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 05:08pm سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 12:22pm پاکستان میں میڈیا اورصحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،چیف جسٹس صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز، ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 03:02pm ایف آئی اے اور آئیسکو کا بجلی چوری میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف مشترکہ آپریشن اجلاس میں ایف آئی اے اور آئیسکو کے درمیان بلا تفریق کاروائیوں پر اتفاق ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 11:52am بجلی وگیس چوروں کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ، خصوصی ٹیمیں تشکیل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 08:07pm خانیوال:ایف آئی اے اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد تشدد ملزمان نے سرکاری گاڑی میں توڑ پھوڑ بھی کی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:43pm شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم ایف آئی اے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں
شائع 19 مارچ 2024 11:26am ایف آئی اے کا سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین سے تحقیقات کا فیصلہ مزمل حسین پر خزانے کو 1454 ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:13pm پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی سے روک دیا عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 09:20pm لیبیا یونان کشتی حادثہ: ذمہ داری اعلیٰ افسران پر عائد، لیکن چھوٹے افسران بلیک لسٹ کردئے گئے افسران کی امیگریشن چیک پوسٹ پر تعیناتی پر پابندی عائد
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:37am وفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا، محسن نقوی
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:46am ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی رہنما کےخلاف شکایت درج کرائی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید