پاکستان شائع 30 نومبر 2023 01:23pm خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز کو قبضے میں لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:48pm حوالہ ہنڈی میں ملوث 711 ملزمان گرفتار، 4 ارب سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 05:29pm ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائیاں، سنگین جرائم میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرکے لاہور ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 12:30pm بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 04:11pm ماڈلنگ کی آڑ میں جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خود کو ماڈلنگ ایجنسی کا مالک ظاہر کرتا تھا
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:57am بشریٰ بی بی کی درخواست پر ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 06:52pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ اور نارووال سے گرفتار کیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 12:23pm چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار ملزم آصف کی نشاندہی پر اسے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:44pm کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، متعدد پاسپورٹ برآمد ملزم کی ٹریول ایجنسی غیر رجسٹرڈ نکلی، مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 02:09pm ایف آئی اے لیسکو کے 5 ارب روپے نادہنگان کیخلاف کارروائی میں ناکام نادہندگان افراد میں ایک معروف سیاسی شخصیت بھی شامل
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:23pm ایف آئی اے افسر بن کر سرکاری افسران سے سونا ہتھیانے والا مکینک گرفتار ملزم اس سے پہلے بھی جعل سازی پر پانچ سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:43pm اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 09:44pm منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کا ریڈ نوٹس جاری کروانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:22pm طاہر صادق پر افغانوں کی پشت پناہی کا الزام، ایف آئی اے تحقیقات شروع پرویز الٰہی کی اہلیہ اور بیٹے کو اشتہاریوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:45am غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار ملزمان نے مذکورہ پاسپورٹس فی کس 5 لاکھ روپے ادا کرکے ایجنٹ سے حاصل کیے، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 12:45pm عدالت نے کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کو جھاڑ پلا دی کیا آپ لوگوں نے وقت ضائع کرنےکی عادت بنا لی ہے، عدالت کا ایف آئی اے حکام سے مکالمہ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:26am جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 4 سال قید کی سزا ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض مواد سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی، ترجمان
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2023 11:48am کراچی: ایف آئی اے کا الیکٹرانک مارکیٹ پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے کے موبائل برآمد پکڑے گئے موبائل فونز میں برطانیہ سے چوری کیے جانے والے فون بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
کاروبار شائع 21 اکتوبر 2023 09:39pm اسلام آباد: حوالہ ہنڈی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ملزمان کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2023 10:29am کراچی: ایف آئی اے کا ہنڈی ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار کارروائی میں 9 کروڑ 88 لاکھ پاکستانی کرنسی بھی برآمد
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:26pm ایف آئی اے نے سابق آرمی چیف کے عزیز صابر مٹھو کو تحقیقات کیلئے طلب کرلیا قمر جاوید باجوہ کے قریبی عزیز صابر مٹھو کیخلاف انکوائری شروع
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 05:56pm سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ کی ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن ڈپٹی ڈائریکٹر نے اندراج مقدمہ کے لئے رپورٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن کو بھجوا دی
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 08:39am ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کے افسران نے اغوا برائے تاوان کیلئے گینگ بنالیا افسران نے ہری پور سے شہری کو اغوا کرلیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 05:23pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ایم ڈی کیٹ نتائج منسوخ کرنے کا حکم ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، ترجمان
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 05:39pm گجرات: لیبیا میں شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار ملزم نے شہری کی بازیابی کے لئے 7 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 11:46am بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پراشتہارات لگاتے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:37pm ایف آئی اے کی کارروائی میں 4 انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان نے بغیر لائسنس شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر پیسے بٹورے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 08:55am ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 3 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار ایف آئی اے امیگریشن نے ملزمان کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا، ترجمان
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 05:42pm غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 557 ملزمان گرفتار، 382 مقدمات درج 51 انکوائریز مکمل کرلی گئی ہیں، ایف آئی اے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:58am لاہور: جعلی ویزوں پریونان جانیوالے 3 مسافر آف لوڈ، ایجنٹ بھی گرفتار ملزمان نے فی کس 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹوں سے کارڈ اورجعلی اسٹیمپس لگوائیں