پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:16pm ایف آئی اے کی کارروائی، اشتہاری سمیت 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزم نعیم اختر نے شہری کو غیر قانونی طریقے سے یونان بھجوانے کے لئے لاکھوں روپے بٹورے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 12:29pm عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے مزید 8 بھکاری پکڑے گئے مسافروں میں 5 مرد اور 3 خواتین شامل،ایف آئی اے ترجمان
▶️ پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 07:27pm کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیے، امیگریشن سسٹم بند چوہوں نے ایف آئی اے امیگریشن سسٹم کو بھی نہیں بخشا
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 05:39pm ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی، گندم کی 16 ہزار بوریاں برآمد قمبر شہداد کوٹ میں کارروائی کے بعد 3 رائس ملز سیل کر دی گئیں
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 05:23pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مونس الہٰی طلبی کے سمن جان بوجھ کر وصول نہیں کررہے، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 08:34am کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ایک ملزم گرفتار، غیر ملکی کرنسی برآمد ملزم اور اس کے ساتھی ہنڈی حوالہ کے جرم میں ملوث تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 02:58pm عمرہ ویزہ پر بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی پوری فیملی آف لوڈ تمام 16 افراد کے خلاف مقدمہ کرلیا گیا، ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:10pm کراچی: ایف آئی اے نے ڈیفنس میں 2 قیمتی گاڑیوں کو سیز کردیا گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کرنے پر ایف آئی اے کی کلفٹن میں کارروائی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:06pm فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز برآمد، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:58pm مونس الہٰی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں وزرات خارجہ کی رپورٹ عدالت میں پیش عدالت نے طلبی کے نوٹسز کی تعمیل کیلئے ایف آئی اے کی مہلت کی استدعا منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 03:55pm خاور مانیکا راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے خاور فرید مانیکا نے قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال اور 26 دکانیں تعمیر کیں، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 05:40pm کرنسی اسمگلرز اور حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 63 ملزمان گرفتار شکار پور میں چینی اور کھاد کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 02:01pm جعلی ویزے پر اٹلی جانے والا مسافر پکڑا گیا ملزم کو ایف آئی اے سرکل ملتان منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:50pm نیب اور ایف آئی اے کا احتساب اور تحقیقات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی کی ملاقات میں احتساب، تفتیش میں ایک دوسرے کی معاونت کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:58pm سائبرکرائم ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کا جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے نے صحافی کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا تھا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 11:04am افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا گیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 04:42pm ایف آئی اے نے ڈالر مافیا کے گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا حساس ادارے کے اعلیٰ حکام نے ڈالر مافیا کے خلاف گھروں پر چھاپے مارنے کی اجازت دے دی
کاروبار شائع 18 ستمبر 2023 11:20pm ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں جاری، اوکاڑہ میں کھاد کے 1200 بیگ ضبط کھاد کو سندھ سے لا کر پنجاب میں بلیک میں فروخت کیا جانا تھا
کاروبار شائع 11 ستمبر 2023 04:05pm حوالہ ہنڈی: ایف آئی اے نے رپورٹ وزرات داخلہ میں جمع کروا دی وزرات داخلہ نے ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو بھی پیش کردی، ذرائع
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 10:25am پنجاب حکومت نے چینی اسمگلنگ میں ملوث 13 بڑے نام ایف آئی اے کو دے دیے ملز مالکان کی ملی بھگت سے قیمت 90سے180روپے کلو کی گئی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 11:04pm جعلی شناختی کارڈ کا دھندہ: 5 نادرا افسران گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے ملزمان کو گرفتار کیا، 59 جعلی شناختی کارڈ بنانے کا الزام
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 01:41pm ابھی میں پریس کانفرنس نہیں کروں گا، رہائی کے بعد پرویز الٰہی کا بیان مونس الٰہی نے اپنے والد پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا اور انہیں رہائی ملنے پر مبارکباد پیش کی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 03:46pm سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے پر قانونی تحفظات ہیں، ذرائع ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:30pm سائفر کیس میں عمران خان سے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر سائفر گم ہونے کا اعتراف کرلیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 03:20pm غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تین ملزمان گرفتار مختلف کارروائیوں میں گرفتار افراد کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمات درج
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:50pm ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:53pm ایف آئی اے کا برادرز شوگر ملز مالکان کے گھروں پر چھاپہ، تمام ملزم فرار نجی بینک کی مدعیت میں برادرز شوگرملز کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:56pm ایف آئی اے 4 وائٹ کالر میگا کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے متحرک 8 بینک بھی تحقیقات کی زد میں