پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:09am ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے3 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے خلاف قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 09:14am جج کیخلاف جعلی پوسٹ پر عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا ایف آئی اے میں طلب نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے طلب کیا ہے
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:13pm ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیورو کریٹس کو طلب کرلیا بیوروکریٹس کو فرح خان کیخلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2023 06:04pm عمران خان کیخلاف پوسٹیں جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں، ایف آئی اے رپورٹ ایف آئی اے نے تکنیکی تجزیاتی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 06:40pm سائفر تحقیقات: چئیرمین پی ٹی آئی دوبارہ ایف آئی اے طلب چیئرمین پی ٹی آئی کو یکم اگست دن 12 بجے طلبی کا نوٹس جاری
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 07:40pm سائفروآڈیو لیک: ایف آئی اے کی چیئرمین پی ٹی آئی سے دو گھنٹے تحقیقات چیرمین پی ٹی آئی دو گھنٹے تاخیر سے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 01:14pm سائفر تحقیقات: ’امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بھی توریکارڈنگ سامنےآئی تھی‘ سائفر معاملے پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 02:16pm سائفرتحقیقات، ایف آئی اے کی شاہ محمود اور اسد عمر سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ سائفر ایک حقیقت ہے، تاثر دیا گیا سیاسی ڈرامہ دفتر خارجہ میں ہوا، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:22pm توشہ خانہ فوجداری کیس کی فائل میں استثنیٰ کی درخواست کے علاوہ کچھ نہیں، جج عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، پیر کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:06pm عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینےکا تحریری حکم جاری سائفر تحقیقات پر حکم امتناع واپس لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے، فیصلہ
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 09:14am لاہور: مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مونس الٰہی شامل تفتیش ہونے سے گریزاں ہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 03:22pm سائفر معاملے میں عدم تعاون پرعمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، وزیر داخلہ ایف آئی اے سفارشات کرے گی کس کس کیخلاف مقدمہ درج ہونا چاہئے، رانا ثناء
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 09:39pm سائفر تحقیقات: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 08:33pm آن لائن قرضہ اسکیمز کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے کی 8 ٹیمیں تشکیل تمام ٹیموں نے کوائف جمع کرکے چھاپے مارنا شروع کردیئے
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 06:18pm قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے ریکارڈ کردہ ویڈیوز خاتون کے رشتہ داروں کو بھی بھیجیں
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 02:22pm جعلی دستاویزات پر ملازمت کیلئے قطر جانے والا ایرانی شہری گرفتار گرفتار ملزم جاسم کے موبائل فون میں ایرانی شہریت کی دستاویزات بھی موجود، حکام
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 01:22pm ایک ہفتے سے لاپتہ کسٹمز افسران ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار، لاکھوں روپے برآمد غیر معمولی کرپشن میں پاکستان کسٹمز کے دیگر افسران بھی ملوث ہیں، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:17am آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی شروع، اسلام آباد میں دفتر سیل ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے پیشرفت رپورٹ طلب
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 04:43pm سادہ لوح شہریوں کو عمرے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار دودیگر ملزمان نے شہریوں سے یو اے ای میں ملازمت کیلئے لاکھوں روپے وصول کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 01:11pm سلیمان شہباز اور دیگر کو منی لانڈرنگ کیس میں بریت مل گئی کیس کی سماعت ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور ہوئی
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 02:11pm جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والا مسافر آف لوڈ، 20 لاکھ روپے آئن لائن ادا کیے مسافر کی نشاندہی پر ایئرپورٹ سے ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 06:34pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث مزید 6 ملزمان گرفتار ملزمان نے متعدد شہریوں سے فی کس 25 سے 27 لاکھ روپے وصول کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:01pm ایف آئی اے کی کارروائی، پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار عبدالباسط چوہدری افغانستان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 08:48pm یونان کشتی حادثے میں ملوث 2 مزید انسانی اسمگلر گرفتار ملزمان کےخلاف کارروائی متاثرین کےلواحقین کی نشاندہی پرکی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 06:19pm نادرا ڈیٹا لیک کی تحقیقات میں ملٹری انٹیلی جنس کو شامل کرنے کا حکم ہر ایک کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر موجود ہے، نادرا سے کیسے لیک ہوا، عسکری حکام کا ڈیٹا بھی لیک ہوا، نور عالم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 04:26pm اسرائیل میں برسوں ملازمت کرنے والے میاں بیوی سمیت 8 پاکستانی کون ہیں ایف آئی اے نے پانچ کو گرفتار کرلیا، میاں بیوی اور دو بچے اور دو سگے بھی ملزمان میں شامل
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 11:15am لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی، جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا، حکام
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 07:04pm یونان کشتی حادثے میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان پنجاب کے دور دراز علاقوں میں روپوش تھے
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:03am ایف آئی اے گجرات کی کارروائی، یونان کشتی حادثہ میں ملوث 3 اہم ایجنٹس گرفتار ملزمان نے 6 افراد کو اٹلی بھجوانے کے عوض 96 لاکھ روپے وصول کئے.