پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 11:33pm سوشل میڈیا پر جرائم، ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائی کا اختیار مل گیا معطل اخیتارات بحال، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 09:15pm سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار سہولت کاری میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی اے
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:08pm سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 08:11pm بیرون ملک سے ’کمرشل مقدار‘ میں موبائل فونز اور دیگر اشیا لانے پر پابندی عائد ایک موبائل فون کے سوا تمام دیگر موبائل فون ضبط کر لیے جائیں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 12:20pm عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے والی 3 خواتین گرفتار گرفتار خواتین کے پاس واپسی کی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ موجود نہ تھی، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 10:55pm ہلاکتوں کا پروپیگنڈا، ایف آئی اے نے جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:00pm کرشنگ سیزن کے دوران ایف آئی اے کا شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے لاہور زون کی ٹیمیں تین شوگر ملز پر تعینات کردی گئیں
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 05:02pm سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بدنام کرنے ، بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو قید مجرمان خواتین کو سوشل میڈیا پر بدنام ، ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث پائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 07:39pm آئی پی پیز مالک کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی ملزم شاہد عبدااللہ سفائرکا نام بلیک لسٹ میں شامل تھا ، ایف آئی اے امیگریشن
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 06:52pm ایم ڈی کیٹ کیس: ایف آئی اے افسران نے بچوں سے تفتیش میں سختی کرنے سے روک دیا اعلیٰ افسران نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ جو بچے بیان دینے آئیں، ان کا بیان لے لیں اور زبردستی نہ کریں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 05:34pm بشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج، ہائیکورٹ نے مقدمے کو ٹھیک نہیں سمجھا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 11:45am افغان باشندوں کے پاکستان داخلے، غیرقانونی پاسپورٹ لینے کا طریقہ بے نقاب، 34 گرفتار 12ہزار فی کس دے کر پاکستان میں داخل ہوئے، نادرا میگا سینٹر پر ایجنٹ کے ذریعے دستاویزات لیں
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 02:19pm پاکستان میں بیٹھ کر عربوں اور گوروں کے اکاؤنٹ خالی کرنیوالا گروہ گرفتار ملزمان کا فراڈ نیٹ ورک پاکستان سے باہر مشرق وسطی اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:33pm ایم ڈی کیٹ میں دھوکہ دہی، ایف آئی اے نے 200 مشتبہ طلبہ کو طلب کرلیا تحقیقاتی عمل کی روگردانی اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والےطلبا و طالبات کو ملزم قرار دیا جا سکتا ہے، سائبر کرائم ذرائع
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 03:58pm ہراسانی اور احتجاج کے واقعات کی تحقیقات کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عائشہ آغا خان زونل آفس اور سائبر کرائم سیل میں کوارڈینیٹ کریں گی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 11:39pm نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: افواہیں پھیلانے والوں کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 09:28pm ڈسکوز میں کرپشن روکنے کیلئے تعینات ایف آئی اے افسران نے ہی کرپشن شروع کردی ڈسکوز میں ایف آئی اے افسران کی مدد سے بدعنوانیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزارت داخلہ کا پاور ڈویژن کو خط
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:44am گلستان جوہر، جوہر چورنگی اور اسکیم 33 کے کال سینٹرز پر چھاپے، 6 گرفتار ملزمان پاکستان میں موجود آمدنی کو حوالہ ہنڈی کے ذریعے بیرون ملک ذاتی اکاؤنٹس میں بھیجا کرتے تھے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 05:38pm شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار ملزمان شہریوں سے پیسے وصول کرنے کے بعد روپوش ہو گئے تھے، ایف آئی اے لاہور
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 01:01pm پاکستان میں بیٹھ کر بوڑھے انگریزوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ملزمان شہریوں کو جعلی اسکیموں کے تحت لوٹنےمیں ملوث ہیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:35pm سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا واقعے میں شامل 2 انسانی اسمگلرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، جو مذکورہ مسافروں کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 04:56pm عمران بشریٰ بی بی توشہ خانہ ٹو کیس: آئندہ سماعت پر نئے چالان کے تحت فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان توشہ خانہ ٹو کیس نیب کورٹ سے ایف آئی اے کو منتقل
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 01:41pm ایف آئی اے نے ایڈووکیٹ میاں منیب طارق کو گرفتار کرلیا میاں منیب طارق کو کمرہ عدالت میں ہنگامہ آرآئی کی فوٹیج بناکر اپلوڈ کرنے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 06:28pm ایف آئی اے اسلام آباد کی کارروائی: عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام ملزمان نے سعودی عرب سے لیبیا اور اٹلی جانے کی کوشش کرنا تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:20pm جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:51pm انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ لاہور سے گرفتار، بھارتی باشندے ملوث ہونے کا انکشاف گروہ جعلی دستاویزات کی تیاری میں مہارت رکھتا تھا اور اس کا اپنا پرنٹنگ پریس تھا، حکام
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:08am ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان برآمد ہونے والے پاسپورٹس پر حکام کو مطمئن نہ کر سکے جبکہ دیگر گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm ایف آئی اے سائبر کرائم کیس: اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:36pm ڈاکٹرعبد القدیر خان ٹرسٹ اسپتال منی لانڈرنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے تحریری فیصلہ جاری کیا