کاروبار شائع 05 اپريل 2024 10:29am ٹیکس دہندگان کو آنر کارڈ دینے کا نوٹیفکیشن جاری ٹیکس دہندگان کو کارڈ کے اجراء سے ایک سال تک مراعات اور سہولیات حاصل رہیں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:02pm پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آئی، نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئی ایم ایف نئی حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں،جولی کوزیک کی بریفنگ
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 09:54pm کیا پہلے سے رجسٹرڈ ریٹیلرز کو بھی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹر ہونا ہوگا ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کیلئے سوالات اور جوابات پر مبنی پرفارم بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 08:46am بڑے ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘ اسکیم کیا ہے؟ 65 شخصیات، اداروں اور انجمنوں کو خصوصی مراعات ملیں گی، وزیر اعظم عشائیہ دیں گے
کاروبار شائع 01 اپريل 2024 08:54am تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن آج سے شروع، کون سے شہر شامل ؟ ابتدائی مرحلے میں اسکیم کا اطلاق چند بڑے شہروں پر ہو رہا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 05:30pm حکومت کا 27 ہزار ٹیکس کیسز سے اربوں روپے کا ریونیو حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ 2700 ارب روپے کے ٹیکس کیسز ٹربیونلز اور اپیلٹ کورٹس میں زیرالتواء ہیں
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 04:21pm ایف بی آر اور سندھ کے درمیان مسائل حل کرواؤں گا، وفاقی وزیر خزانہ وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات، صنعتوں کیلئے گیس کے نرخوں، دیگر معاملات پر بات چیت
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 01:55pm تاجر دوست اسکیم سے سالانہ 300 ارب کے محصولات کی وصولی متوقع یکم اپریل سے 6 شہروں میں رجسٹریشن شروع ہو رہی ہے، وصولی یکم جولائی سے شروع ہوگی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 01:29pm 13 ارب کی انکم ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اکاؤنٹ منجمد کردیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پارلیمنٹ سے ملنے والے استثنیٰ کو انکم ٹیکس آرڈیننس کے منافی قرار دے دیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:18pm ملٹی وٹامنز، نیچرل ہیلتھ پروڈکٹس پر 20 فیصد درآمدی ڈیوٹی نافذ کسٹمز کمیٹی نے درآمدی تاجروں کی 11 فیصد ڈیوٹی نافذ کرنے کی درخواست مسترد کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:47pm ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی انٹیلی جنس سے چھان بین شروع کرا دی انٹیلی جنس ایجنسی نے ملازمین کے دفاتر اور رشتہ داروں سے معلومات لینا شروع کر دیں
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:24am وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ٹیکسیشن سمیت دیگر انتظامی امور پر غور کیا جائے گا
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 07:28am چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصولی، شہروں کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا اسکیم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 09:07pm وزیرِاعظم نے ٹیکس نادہندگان و ٹیکس چوروں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کا حکم دے دیا کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور کے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کی رجسٹریشن کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 11:23am دکانداروں کی لازمی رجسٹریشن پر تاجر تنظیموں نے ردعمل دیدیا، تاجر دوست اسکیم کا خیر مقدم زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے، آسان ایپ سے وکیلوں مشیروں کے جھنجھٹ سے نجات ملے گی، تاجر رہنما نعیم میر اور اجمل بلوچ کی گفتگو
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:42am غیر رجسٹرڈ سیل فونز کی ریگیولرائزیشن کیسے کرائی جائے؟ ایف بی آر نے پی ٹی آئی کے طریقِ کار کا اعلان کردیا، متعلقہ قوائد میں چند ترامیم
کاروبار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری
کاروبار شائع 23 مارچ 2024 02:34am تعلیمی اداروں، اسپتالوں، بڑے پرچون فروشوں، ہوٹلوں کیلئے یکم جولائی سے پوائنٹ آف سیل سسٹم لازمی قرار ایس آر او جاری، ٹرانسپورٹر، لیبارٹریز، شادی ہال، ہیلتھ سینٹر پر بھی اطلاق ہوگا
کاروبار شائع 22 مارچ 2024 03:56pm آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ایف بی آر نے ٹیکس ادائیگی اور فائلنگ کے لیے نئے سسٹم کی تفصیلات جاری کردیں
کاروبار اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 10:22pm آئی ایم سے مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس فریقین کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب رہے، ذرائع
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 04:22pm تمباکو کے شعبے پر یکساں ٹیکس کے نظام کی سفارش ایس ڈی پی آئی کی رپورٹ کے مطابق قومی خزانے کو567 ارب روپے کا بھاری نقصان ہوا
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 03:54pm ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات جاری
کاروبار شائع 08 مارچ 2024 07:48pm سیلز ٹیکس میں اضافہ، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد تک کر دی گئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 06:47am ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ 30 دن کے اندر ہوگا وزیراعظم کے احکامات پر ایف بی آر نے ہدایات جاری کردیں
کاروبار شائع 04 مارچ 2024 09:19pm وزیر اعظم کے حکم پر 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں، ایف بی آر
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 10:59pm تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز یہ تجویز صحت اور محصولات کے لحاظ سے ایک واضح جیت کی نمائندگی کرتی ہے، ملک عمران احمد
کاروبار شائع 28 فروری 2024 05:50pm سگریٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان سگریٹس پر ٹیکس لگانے سے گریز اور واضح حکمت عملی نہ ہونا وجہ ہے، آئی بی سی
کاروبار شائع 20 فروری 2024 09:00pm ایف بی آر کی کارکردگی رپورٹ جاری، 30 فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا دسمبر 2023 کے دوران سب سے زیادہ 985 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 11:26pm ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے ہدف سے 35 ارب زائد وصول کیے گئے، ایف بی آر
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:56pm وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل، سربراہی وفاقی وزیرخزانہ کریں گی