کاروبار شائع 2 دن پہلے تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادائیگی میں بازی لے گیا، 391 ارب انکم ٹیکس جمع رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مجموعی انکم ٹیکس وصولی 41 کھرب روپے رہی۔
لائف اسٹائل شائع 23 اپريل 2025 09:13pm فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کے خلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج ڈیزائنر بیرونِ ملک موجود ہیں جن کی واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے
کاروبار شائع 23 اپريل 2025 04:52pm پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا اطلاق ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 12:00pm ایف بی آر افسران کا ”کیٹگریز“ کی بنیاد پر انعامات لینے سے انکار وفاقی بیوروکریسی میں افسران کی کارکردگی جانچنے کے نئے نظام پر تحفظات سامنے آ گئے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 07:55pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف بی آر افسران کی ترقی کیلئے 12مارچ تک سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم عدالت نے چیئرمین ایف بی آر اور سیکرٹری وزیراعظم آفس سے بیان حلفی بھی طلب کرلیا
کاروبار شائع 02 مارچ 2025 01:02pm تنخواہ دار طبقہ ودہولڈنگ ٹیکس کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا، چھ ماہ میں 265.74 ارب روپے کی ادائیگی بجلی کے بلوں کے زریعے 84 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا
کاروبار شائع 26 فروری 2025 03:55pm ایف بی آر میں جدید ٹیکنالوجی سے انسانی مداخلت کم کر رہے ہیں، وزیرخزانہ ایف بی آر کی تمام تر توجہ ٹیکس جمع کرنے پر ہونی چاہیئے، محمد اورنگزیب کا چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 08:24pm قائمہ کمیٹی برہم، ایف بی آر کو اربوں کی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا گاڑیاں فیلڈ افسران کے لئے خریدی جارہی ہیں، حکام
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 12:02pm ایف بی آر نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کر دیا رواں ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 09:49pm وزیراعظم کا کمزور یا غلط بنیادوں پر کیسز بنانے والے ایف بی آر افسران کو سزا دینے کا حکم شہباز شریف نے محصولات سے متعلق کیسز کا فارنزک آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:45pm ایف بی آر محصولات کے مقدمات جلد نمٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے، وزیراعظم ٹیکس نا دہندگان سے ٹیکس وصول کریں گے نہ کہ غریب عوام پر ٹیکس کا مزید بوجھ ڈالیں، شہباز شریف
کاروبار شائع 23 دسمبر 2024 08:52pm ایف بی آر نے شہر اقتدار کے 3 بڑے ہوٹلز سیل کرکے بھاری جرمانے عائد کر دیے تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 08:40am وفاقی حکومت نان فائلرز کے گرد شکنجہ سخت کرنے کے لئے تیار ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:55pm ایف بی آر کا سامان کی جلد کلیئرنس کا نظام لانے کا اعلان سسٹم ٹرانسفارمیشن پلان کا اہم حصہ ہے، ترجمان ایف بی آر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:01am پاکستان میں کسٹم ڈیوٹی دیئے بغیر گاڑیاں منگوانے کی اجازت سیاح واضح کرے کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران گاڑی کی ملکیت کسی اور کو منتقل نہیں کرے گا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 02:42pm ایف بی آر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر نئی شرط عائد کردی یہ شق ایف بی آر کے قوانین میں 30 جون 2024 تک پہلے ہی موجود تھی۔ ایکسپرٹ رئیل اسٹیٹ محمد احسن
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 09:01am غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے یہ لوگ تین کاروں کے مالک ہیں، کریڈٹ کارڈ کے بلوں پر ماہانہ دو لاکھ روپے ادا کرتے ہیں لیکن آمدنی صفر شو کرتے ہیں، ایف بی آر
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:11pm ایف بی آر کا نیا epayment 2.0 سسٹم کیسے کام کرے گا؟ ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا سسٹم IRIS 2.0 پورٹل کے اندر دستیاب ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 12:01pm چھاپہ مارنے پر شادی ہال کے عملے نے ایف بی آر ٹیم کو یرغمال بنا لیا شادی ہال کا عملہ پولیس کو بھی کسی خاطر میں نہیں لارہا تھا، اسسٹنٹ کمشنر
کاروبار شائع 06 نومبر 2024 11:54am ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا مارکیٹ سروے اور چھوٹے دکانداروں کی رجسٹریشن روک دی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 10:39am ایف بی آر نے مقامی اور درآمدی چائے پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا ہے
کاروبار شائع 01 نومبر 2024 11:40pm ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کر دیے گئے
کاروبار شائع 01 نومبر 2024 11:34pm ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر نے اکتوبر میں ایف بی آر نے ہدف سے 101 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، ذرائع
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 12:11pm ٹیکس چور پکڑوانے پر کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اگر پکی رسید فراہم نہیں کی گئی تو اسے آسان ٹیکس نامی ایپلیکیشن پر اپ لوڈ کریں
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2024 12:59pm 56 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ ڈویلپرز اور بلڈرز کے تحفظات پر مذاکرات کے بعد ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 10:10am ایف بی آر کو 26 اکتوبر تک 48 لاکھ 21 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں مالی سال 2023 کی نسبت دگنا اضافہ ہوا، اہف بی آر
کاروبار شائع 24 اکتوبر 2024 03:08pm ایف بی آر کا پراپرٹی کے نئے ریٹ جاری کرنے کا فیصلہ ملک بھر کے 42 کے بجائے 54 شہروں کے ریٹ جاری ہوں گے، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 12:24pm دیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کیلیے ایف بی آر کا اعلان یہ تبدیلی ایس آر او 1635 آئی 2024 کے اجراء کے بعد سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 03:23pm کون سی ایسی مصیبت آن پڑی کہ راتوں رات ترمیم کرنی پڑ رہی ہے، اختر مینگل ایسی کون سی ترمیم ہے جسے پبلک کرنےسےحکومت کو شرم آرہی ہے، بی این پی رہنما