پاکستان شائع 27 جولائ 2023 09:27am ’پی آئی اے کے اکاؤنٹس منجمد ہونے سے فلائٹ آپریشن متاثر نہیں ہوا‘ اس سے پہلے اطلاعات آئی تھیں کہ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔
کاروبار شائع 05 جولائ 2023 10:09am غیر منقولہ جائیدادوں کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی نئی شرح نافذ فائلرز اور نان فائلرز کیلئے بھی ٹیسک کی شرح تبدیل
پاکستان شائع 28 جون 2023 07:01pm ایف بی آر رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام ایف بی آر کو 496 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:06pm راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز راحت فتح علی خان کے اثاثوں کا 9 سالہ ریکارڈ جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 05:52am آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستان قرضے نہیں اتارسکتا، سابق چیئرمین ایف بی آر قرضوں کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، شبر زیدی
پاکستان شائع 09 جون 2023 09:15pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 9200 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کا ہدف مقرر تمام ضروری اشیاء کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
کاروبار شائع 08 جون 2023 12:06pm بجٹ میں 720 ارب کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے نان فائلرز کیلئے ٹیکسوں میں اضافے کا فیصلہ
کاروبار شائع 07 جون 2023 08:51pm ایف بی آر کو ٹیکس محصولات میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر کو یومیہ مزید ٹیکس جمع کرنا ہوگا
کاروبار شائع 07 جون 2023 11:39am ایف بی آر رواں مالی سال اپنے اہداف حاصل نہ کرسکا ہدف پورا کرنے کیلئے ایف بی آر کو یومیہ 48 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرنا ہوگا۔
کاروبار شائع 05 جون 2023 07:43pm بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویز، موبائل مزید مہنگے ہوں گے امپورٹڈ میک اپ سامان پر سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 05 جون 2023 11:54am غیر ملکی دورے کرنیوالے افراد پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ڈیجیٹل سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جمع کرانے کا اختیار صوبوں سے واپس لیے جانے کا امکان
ٹیکنالوجی شائع 09 مئ 2023 09:43am ایف بی آر نے گاڑیوں کی عارضی درآمد سے متعلق قوانین سخت کردیے غلط استعمال روکنے کیلئے ایف بی آر، ایف آئی اے کے ساتھ تعاون کرے گا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 06:29pm صدر کی اوقات ہی نہیں وہ ایسے فیصلے کریں، خواجہ آصف کا صدر کے اعلان پر ردعمل ادارے ریونیو جمع کرنے میں ناکام ہیں، بڑے بڑے ادارے اور کمپنیاں ڈیفالٹ ہو چکی ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 12:41pm سپریم کورٹ نے 4 فیصد سپر ٹیکس کی ادائیگی کا حکم دے دیا وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
کاروبار شائع 03 فروری 2023 05:53pm آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد کا آغاز، سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب حکومت نے گریڈ 17 سے 22 کے افسران اور ان کے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
کاروبار شائع 02 فروری 2023 08:00pm بیرون ملک کرنسی لے جانے والوں کیلئے بڑی خبر، فی وزٹ کی نئی حد مقرر ایپ کے ذریعے کوئی بھی بیرونی کرنسی ایئرپورٹ پر ڈکلیئر کرنا ہوگی۔
کاروبار شائع 02 دسمبر 2022 03:56pm انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15روز کی توسیع گوشوارے اب 15 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں
کاروبار شائع 16 نومبر 2022 12:48pm ٹیکس وصولیوں میں کمی کا امکان ہے مہنگائی، شرحِ سود بڑھنے اور روپے کی بے قدری سے ٹیکس وصولیاں کم ہوسکتی ہیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 10:35am ایف بی آر کی 20 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولی چئیرمین ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد۔۔۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 08:16pm شہباز شریف اور حمزہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ایف آئی اے کے چالان میں ملزمان کے خلاف شواہد ناکافی ہیں، عدالت
کاروبار شائع 24 ستمبر 2022 09:23pm ایف بی آر کی ٹیکس فری گاڑیوں کی درآمد سے متعلق خبروں کی تردید عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش ناکام، ایف بی آر کی ڈیوٹی اور ٹیکسز فری چھ ہزار سی سی گاڑیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تردید ۔۔۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 02:03pm تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اضافی ٹیکس کے حوالے سے ایف بی آر کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
کاروبار شائع 01 ستمبر 2022 05:50pm پیاز اور ٹماٹر کی در آمد پر 31 دسمبر تک تمام ٹیکسز اور ڈیوٹیز پر چھوٹ دیدی گئی مقامی منڈیوں میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
▶️ کاروبار شائع 01 جولائ 2022 09:03am ایف بی آر نے آئی ایم ایف کے مقرر کردہ ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول کرلیا ایف بی آر نے مالی سال 2022-2021 کے دوران 6129 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا،ایف بی آرکا اعلامیہ
کاروبار شائع 09 مئ 2022 08:51pm کیا 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ فراہم کرنا ہوگا؟ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ خریداری کی رقم کو 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے کرکے اس شرط کو بر قرار رکھا جا سکتا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا