کاروبار شائع 22 اگست 2024 01:28pm انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاخیر سے جمع کرانے والوں پر ایک ہزار روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:10pm پوسٹنگ کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران کو چیئرمین ایف بی آر کا انتباہ اپنی مرضی کی پوسٹنگ کے حصول کا رجحان ادارے کے لئے نقصان دہ ہے، راشد محمود لنگڑیال
کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:55pm ایف بی آر کی سستی، انکم ٹیکس میں کھربوں روپے کی ریکوریاں نہ ہوسکیں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نان ریکوریوں پر ایف بی آر کی ناقص کارکردگی کی نشاندہی بھی کی گئی
کاروبار شائع 09 اگست 2024 11:15am موبائل سم بلاکنگ: کراچی ٹیکس بار کی ایف بی آر سے ہفتہ وار فہرست اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست سم بلاکنگ لسٹ کو ہر ہفتے اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس فہرست میں تعمیل کرنے والے ٹیکس دہندگان کے نام شامل نہ ہوں، کے ٹی بے اے
کاروبار شائع 07 اگست 2024 07:35pm راشد محمود لنگڑیال چیئرمین ایف بی آر تعینات گریڈ 21 کے راشد لنگڑیال سیکریٹری پاور کی خدمات انجام دے رہے تھے
کاروبار اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 06:35pm وزارت خزانہ نے اپنے ملازمین کو 24 کروڑ بانٹ دیے، انکم ٹیکس بچانے کیلئے کیا طریقہ اپنایا فنانس ڈویژن کے آڈٹ کے دوران یہ انکشاف ہوا
پاکستان شائع 04 اگست 2024 11:02pm وزیرِ اعظم کی ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی خرابیوں کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی ہدایت پاکستان کے ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے ایف بی آر میں اصلاحات بہت ضروری ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 04:06pm جائیداد کی فروخت پر گین ٹیکس کیسے عائد ہوگا، ایف بی آر کی وضاحت ہولڈنگ پیریڈ کا تصور ختم، افراد اور اداروں کو ہر حال میں 15 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 12:17pm چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے جلد ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی امجد زبیر ٹوانہ نے چارج چھوڑنے کے لیے 2 ہفتے کا نوٹس دے دیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:40am جائیدادوں کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان آنے والے دنوں میں 50 سے زائد شہروں میں نئے نرخوں کو حتمی شکل دی جائے گی، چئیرمین ایف بی آر
کاروبار اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 02:27pm تاجردوست اسکیم کا دائرہ وسیع، 42 شہروں کی فہرست جاری رجسٹرڈ تاجروں سے 100 سے ایک ہزارروپے تک ماہانہ ایڈوانس ٹیکس لیا جائےگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 01:21am کراچی کی معاشی نسل کشی پر مقدمہ ہوسکتا ہے، اسمگلنگ، جعلسازی ٹیکس میں رکاوٹ ہے، شبر زیدی کس شہر میں 6 چھاؤنیاں ہیں اور رینجرز پچھلے 20 سال سے شہر میں موجود ہے؟ سابق چیئرمین ایف بی آر
کاروبار شائع 13 جولائ 2024 04:43pm آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا منصوبہ تیار بجلی اور گیس ٹیرف میں بھی مقررہ شیڈول کے مطابق اضافہ ہوگا، نان فائلرز کیلئے نرمی نہیں، پلان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:31pm چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلئے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی کراچی کے تاجروں نے ایف بی آر اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:35pm ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:03pm وزیر اعظم نے ٹیکس چوری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، نان فائلر کو فوری ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت ٹیکس چوری کرنے والوں کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا دی جائے گی، شہباز شریف
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 04:26pm ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کر دیے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 10 ہزار صارفین کی سمیں بلاک کی گئی، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:43pm ایف بی آر نے 20 گریڈ کے 27 بدعنوان افسران کو ’سائیڈ لائن‘ کردیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدعنوانی میں ملوث درجنوں سینئر افسران کو سائیڈ لائن کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:58am 2 ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ایف بی آر نے 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی
کاروبار شائع 01 جولائ 2024 09:42am ایف بی آر نے مالی سال 2024 کے مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے 1.805 ارب ڈالر بیرون ممالک منتقل کیے
کاروبار شائع 30 جون 2024 10:58pm سندھ ریونیو بورڈ نے جون میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا 14 سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:36pm حکومت ٹیکس چوری، فراڈ کی روک تھام کے لیے ونگ تشکیل دے گی ترمیم کے بعد ایف بی آر کو سیلز ٹیکس آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ اور ڈیٹا حاصل کرنے کا اختیار ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 10:15am فنانس بل میں ترمیم، نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تیاری تجویز اوریجنل فنانس بل میں تھی، حکومت کا سیل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح متعین کرنے پر بھی غور
پاکستان شائع 24 جون 2024 08:36am نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں معمولی تبدیلی فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:47am آئندہ ماہ جائیدادوں کی ویلیو ایشن میں 90 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا (قانونی ریگولیٹری آرڈر جولائی 2024 میں جاری کیا جائے گا، ایف بی آر
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:26am دودھ پر جی ایس ٹی: پہلے سے ٹیکس کے بوجھ تلے صارف کو یکم جولائی سے فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے ہوں گے یومیہ فی لیٹر دودھ استعمال کرنے والے صارف کو ماہانہ 1500 روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:41am ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے فنانس بل سیکشن 121 کے تحت کاروباری کام بند ہونے کے بعد بھی آمدنی کا ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی جاسکتی ہے
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:56pm فیصل واوڈا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے لے آئے، سینیٹ کمیٹی گاڑیوں پر ٹیکس کی مخالفت کرنے پر مجبور فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر زبیر امجد ٹوانہ سے بھی الجھ پڑے
کاروبار اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:28am سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 15 جون 2024 05:29pm گھر، پلاٹ، گاڑی خریدتے وقت وقتی فائلرز بننے والوں کیلئے بری خبر خزانہ کمیٹی اجلاس میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر