پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:31pm چیئرمین ایف بی آر معافی مانگیں ورنہ ٹیکس اہلکاروں کیلئے مارکیٹوں کو نوگو ایریا بنادیں گے، شرجیل گوپلانی کراچی کے تاجروں نے ایف بی آر اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:35pm ملٹری آفیشلز اور بیورو کریٹس کو ٹیکس سے استثنیٰ دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 8 جولائی کو درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:03pm وزیر اعظم نے ٹیکس چوری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، نان فائلر کو فوری ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت ٹیکس چوری کرنے والوں کا ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا دی جائے گی، شہباز شریف
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 04:26pm ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کر دیے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 10 ہزار صارفین کی سمیں بلاک کی گئی، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:43pm ایف بی آر نے 20 گریڈ کے 27 بدعنوان افسران کو ’سائیڈ لائن‘ کردیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدعنوانی میں ملوث درجنوں سینئر افسران کو سائیڈ لائن کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:58am 2 ہزار اشیا پر 2 فیصد اضافی کسٹم ڈیوٹی عائد، 657 لگژری اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ایف بی آر نے 2 فیصد کسٹم ڈیوٹی ان اشیا کی درآمد پرعائد کی جن پر پہلے صفر فیصد ڈیوٹی عائد تھی
کاروبار شائع 01 جولائ 2024 09:42am ایف بی آر نے مالی سال 2024 کے مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاروں نے 1.805 ارب ڈالر بیرون ممالک منتقل کیے
کاروبار شائع 30 جون 2024 10:58pm سندھ ریونیو بورڈ نے جون میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا 14 سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 08:36pm حکومت ٹیکس چوری، فراڈ کی روک تھام کے لیے ونگ تشکیل دے گی ترمیم کے بعد ایف بی آر کو سیلز ٹیکس آڈٹ کیلئے تمام ریکارڈ اور ڈیٹا حاصل کرنے کا اختیار ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 10:15am فنانس بل میں ترمیم، نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تیاری تجویز اوریجنل فنانس بل میں تھی، حکومت کا سیل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح متعین کرنے پر بھی غور
پاکستان شائع 24 جون 2024 08:36am نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں معمولی تبدیلی فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:47am آئندہ ماہ جائیدادوں کی ویلیو ایشن میں 90 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا (قانونی ریگولیٹری آرڈر جولائی 2024 میں جاری کیا جائے گا، ایف بی آر
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:26am دودھ پر جی ایس ٹی: پہلے سے ٹیکس کے بوجھ تلے صارف کو یکم جولائی سے فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے ہوں گے یومیہ فی لیٹر دودھ استعمال کرنے والے صارف کو ماہانہ 1500 روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:41am ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے فنانس بل سیکشن 121 کے تحت کاروباری کام بند ہونے کے بعد بھی آمدنی کا ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی جاسکتی ہے
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:56pm فیصل واوڈا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے لے آئے، سینیٹ کمیٹی گاڑیوں پر ٹیکس کی مخالفت کرنے پر مجبور فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر زبیر امجد ٹوانہ سے بھی الجھ پڑے
کاروبار اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:28am سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری
پاکستان شائع 15 جون 2024 05:29pm گھر، پلاٹ، گاڑی خریدتے وقت وقتی فائلرز بننے والوں کیلئے بری خبر خزانہ کمیٹی اجلاس میں نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:50pm آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کھلی اشیا پر اضافی ٹیکس نہیں لگایا گیا، فارمولہ دودھ پرعائد کردہ 8 فیصد جی ایس ٹی میں کمی کی سفارش کی ہے، امجد زبیر ٹوانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2024 08:15pm بجٹ میں جی ایس ٹی کی شرح 19 فیصد ہوگی یا نہیں؟ ایک فیصد اضافے سے مالی سال کے لیے 40 سے 50 ارب روپے اضافی ریونیو حاصل ہوسکتا ہے
کاروبار شائع 10 جون 2024 07:32pm ایف بی آر نے نیٹ فلکس کو کروڑوں روپے انکم ٹیکس دینے کا نوٹس بھیج دیا ڈیجیٹل سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں مبینہ طور پر ٹیکس سے بچنے کے لیے ڈبل ٹیکسیشن ایگریمنٹس کے پیچھے چھپ رہی ہیں
پاکستان شائع 07 جون 2024 09:14am وزیراعظم نے ایف بی آر کی ایک اور بجٹ تجویز مسترد کردی اب تک شہباز شریف ایف بی آر کی دو بڑی بجٹ تجاویز کو مسترد کر چکے ہیں جس سے عوام پر اربوں روپے کا بوجھ پڑتا
پاکستان شائع 06 جون 2024 02:03pm حکومت نے ٹیکس سے استثنٰی والی اشیا کی فہرست گھٹانے کی تیاری کرلی ٹیکس چھوٹ والی متعدد اشیا کو پانچویں اور چھٹے شیڈول سے نکالنے پر غور ہو رہا ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:35pm ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 3 جون تک کتنے تاجروں نے رجسٹریشن کروائی؟ سب سے زیادہ کس شہر سے تاجر اس ایپ میں رجسٹرڈ ہوئے
پاکستان شائع 01 جون 2024 12:26pm ایف بی آر نے اپنے چار کرپٹ افسران کی نشاندہی کردی افسران کے درمیان کرپشن کا حصہ نہ ملنے پر سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا، ذرائع
کاروبار شائع 29 مئ 2024 07:56pm ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر7 ہزار سے زائد افراد کی موبائل سمز بحال ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کیخلاف کارروائی کے مثبت اثرات آنا شروع
پاکستان شائع 29 مئ 2024 09:04am لگژری اور غیر ضروری درآمدی اشیا پر مزید ٹیکس کا امکان، ایف بی آر کا تخمیہ کتنا ہے؟ "تجارتی ٹیکس" پر انحصار کی پالیسی آئندہ مالی سال میں بھی جاری رہے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:54pm ایف بی آر کا اپنا وی بوک کلئیرنس سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کسٹم کلیئرنس سسٹم ”WeBOC“ کو نئے کسٹم ڈیجیٹل مینجمنٹ سسٹم سے تبدیل کیا جائے گا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 01:32pm ایف بی آر کا تمام کاروبار کے لیے سنگل سیلزٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ پوائنٹ آف سیلز میں ایف بی آر کی ہر رسید پر فیس 1 روپے سے بڑھائی جا سکتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 27 مئ 2024 08:37am نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری بینکوں سے رقم نکالنے پر زیادہ ٹیکس دینا ہوگا، غیر رجسٹرڈ کاروبار بھی زد میں آئیں گے
کاروبار شائع 22 مئ 2024 07:54pm نان فائلرز کی اب تک 9 ہزار سمیں بلاک کردی گئیں، ایف بی آر ایف بی آر نے ٹیلی کام کمپنیوں کو 30 ہزار سمز بلاک کرنے کا دیٹا بھیجا ہوا ہے، ایف بی آر
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع
خیبرپختونخوا، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید