پاکستان شائع 26 اگست 2024 12:14pm وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت
پاکستان شائع 26 اگست 2024 12:08pm بلوچستان: موسٰی خیل میں ٹرکوں، بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد 23 افراد قتل ملسح افراد نے 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی نذر آتش کردیا، تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:32am بولان میں ریلوے پل دھماکے سے تباہ، بلوچستان بھر سے ریل رابطہ منقطع ریلوے پل تباہ ہونے سے سبی کوئٹہ قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 11:14am بلوچستان میں دہشگردوں کے حملے، فورسز کی جوابی کارروائیوں میں 12 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 25 اگست 2024 11:39pm قلات میں لیویز کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار زخمی لیویز فورس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 08:03pm ایران سے آنے والے زائرین کی بس کو لسبیلہ میں حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 30 زخمی بس ایران سے پنجاب آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باٸث بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھاٸی میں جا گری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 01:15pm پشین : پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2024 09:29am سیلابی ریلے میں پھنسے خاندان کو بچانے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور کیلئے انعامی رقم کا اعلان محب اللہ کے بیٹے کو ایجوکیشن پروگرام کی اسکالرشپ بھی دی گئی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:06pm گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 2 ستمبر کو طلب کرلیا جعفر خان مندوخیل نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 109 اے کے تحت 2 ستمبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے
پاکستان شائع 23 اگست 2024 05:02pm بلوچستان میں پولیو وائرس پھیل گیا، فروری سے اب تک 12 نئے کیس والدین سے سازباز کرکے پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے 74 ورکرز برطرف کردیے گئے۔
پاکستان شائع 23 اگست 2024 04:56pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا رواں سال صوبے بھر میں کانگو سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 23 تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:58pm الیکشن ٹربیونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا پی بی 36 کے متنازعہ قرار دیے جانے والے 7 پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:53pm وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی اہلیت کیخلاف دائر درخواست خارج جسٹس روزی خان پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے سرفراز بگٹی کی اہلیت سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:37pm بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریضوں کی تعداد 22 ہوگئی 33 سالہ مریض کو علاج کے لیے فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:49pm بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان شائع 17 اگست 2024 02:36pm بلوچستان، بدعنوانی کے الزام میں ڈی ایس پی اور 2 اے ایس آئی معطل چاکر خان، عبدالمجید اور کورشید احمد کے خلاف محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 16 اگست 2024 11:52am بلوچستان: چاغی میں بجلی کے کھمبوں سے بندھی 5 افراد کی لاشیں برآمد پانچوں افراد کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے میں گولیاں مارکر قتل کیا گیا، لیویز ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:48am سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول آج سے کھل گئے پنجاب میں سرکاری اسکول ہفتے میں 5 روزکھلیں گے، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:03pm کوئٹہ : گرلز اسکول سمیت 3 مقامات پر دستی بم حملے، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی دستی بم حملے گرلز اسکول، دکان اور گھر پر کیے گئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:59pm مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 09:47am لورالائی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:21pm کوئٹہ : گاڑی پر فائرنگ سے زخمی ڈی سی پنجگور چل بسے، چیئرمین میونسپل کمیٹی کی حالت خطرے سے باہر کھڈ کوچہ کے علاقے میں ڈی سی پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:04pm درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے درگاہ کے قریب واقعے آبادیوں کے مکینوں کیلئے اشیاء ضروریہ کا حصول بھی دشوار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 04:42pm مذاکرات کامیاب ہونے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا بلوچ راجی مچی کا کارروان گوادر سے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا کوئٹہ پہنچے گا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:52pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں غیر قانونی ٹرالنگ پر شدید اظہار برہمی غیر قانونی ٹرالنگ میں اپنے ہی لوگ ملوث ہیں، وزیراعلی بلوچستان
پاکستان شائع 07 اگست 2024 09:03am ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ
پاکستان شائع 06 اگست 2024 06:40pm گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع، شہر میں دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ کھل گئے چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بھی بیٹھے ہوئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:06am بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے 6 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئی ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:03pm بلوچیت کا بہانہ بناکر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے، ضیاء لانگو صوبے میں کشت خون کی ہو لی کھیلی جا رہی ہے، احتجاج کی سیاست کو مسترد کیا جائے، وزیر داخلہ بلوچستان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار