پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:19pm قلات : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسزکےخلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:02pm بلوچستان میں اساتذہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے، چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تعلیمی اداروں کے فیسوں میں اضافے کیخلاف تحریک شروع کرینگے، بالاچ قادر بلوچس
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:02am کوئٹہ: ژوب جانے والی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق ژوب سے ہے، لیویز
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 05:27pm یہ بلوچ، پنجابی اور سندھی کی لڑائی نہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، حکومت سنجیدگی سے کام لے، جمال رئیسانی بی ایل اے کو مخاطب کرکے کہتا ہوں بلوچستان ایک کیک کا ٹکڑا نہیں،جمال رئیسانی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:55pm بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26 55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:50am بلوچستان میں کسی بلوچ نے نہیں، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا، سرفراز بگٹی معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانہ عبرت بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 08:29am امریکا کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، ’دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، میتھو ملر
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:51pm حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 10:33pm کل سے بلوچستان میں بارش برسانے والا نیا اسپیل داخل ہوگا، کئی اضلاع میں طغیانی کا خدشہ نیا اسپیل بلوچستان کے 22 اضلاع کو لپیٹ میں لے سکتا ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:14pm کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:56am بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گیس بحال ہونے گئی ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:21pm طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ بارش کے باعث تین ہفتوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:20pm موسیٰ خیل واقعے کی انکوائری کی ضرورت ہے، مزاحمت کاروں سے مذاکرات کا فیصلہ ہوا تھا، سینیٹر جان محمد بلیدی بلوچستان میں آپریشن کیا گیا تو بلوچ اور پشتونوں کی ایک پارٹی بھی حکومت کے ساتھ نہیں ہوگی، مرکزی سکریٹری جنرل نیشنل پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:24pm سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:10pm بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پی ڈی ایم اے کی متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
پاکستان شائع 29 اگست 2024 10:51pm بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم کوئی شک نہیں کہ آرمی چیف کی قیادت میں اس مرحلے کو عبور کریں گے، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:02pm بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے، شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:59pm کالعدم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اورسازش بے نقاب لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 07:50pm موسیٰ خیل میں 22 مسافروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج دھماکے اور فائرنگ سے 22 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے، ایف آئی آر کا متن
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:07pm بلوچ نوجوانوں کو سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت ریاست مخالف کیا جارہا ہے، سرفراز بگٹی صوبے میں محرومیاں دور کرنے کے لئے ضروری ہے کہ تعلیم کے حصول کو آسان بنایا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:08am بلوچستان میں ایک خود کش حملہ وکالت کی طالبہ ماہل بلوچ نے کیا، بی بی سی تعلق گودار کے ایک سیاسی گھرانے سے تھا، خاندان کا کوئی فرد کبھی لاپتہ نہیں ہوا، برطانوی نشریاتی ادارہ
دنیا شائع 27 اگست 2024 06:45pm امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، جوناتھن لالی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:02pm چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان ہم انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے، اور لوگوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ چین
دنیا شائع 27 اگست 2024 03:26pm اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین اور ایران کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت حکومت پاکستان تحقیقات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے، ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان شائع 27 اگست 2024 02:12pm سانحہ راڑہ شم کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ احتجاج گزشتہ 4 گھنٹے سے جاری، دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 09:51pm بلوچستان حملے: ’بی ایل اے کے دہشت گرد، ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں‘ تقریباً 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی اب تک ماہ رنگ بلوچ، بلوچ یکجہتی کمیٹی، سمی بلوچ اور ان کے شرپسند ہرکاروں حملوں کی نہ مذمت کی ہے اور نہ معصوم لوگوں کے مارے جانے پر افسوس کیا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:35pm بلوچستان: موسیٰ خیل سمیت مختلف مقامات پر دہشتگردوں کی کارروائیوں میں 41 افراد جاں بحق دہشتگردوں کی ناکہ لگا کر کارروائیاں، ریلوے پُل تباہ، کئی گاڑیاں نذر آتش۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ