پاکستان شائع 11 جنوری 2025 08:35am کوئٹہ: کان میں دھماکے کے بعد نکالی گئی 4 لاشوں کی شناخت ہوگئی کوئلے کی کان میں بجلی کی ایک ہی لائن تھی، جو حادثے میں تباہ ہوگئی
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 06:18pm چمن ریلوے اسٹیشن روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 06:06pm پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی نتائج، تمام فریقین کو نوٹس جاری انتخابی نتائج کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 06:11pm ژوب میں اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزم بھی ہلاک گذشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا، اسسٹنٹ کمشنر ژوب
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 10:24pm ژوب میں کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ژوب اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 09:40pm کوئٹہ اور گردونواح میں موبائل سروس بحال ہونا شروع ہوگئی نیٹ ورک کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا تھا
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 07:18pm تربت میں مسافر بس کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج، کون سی دفعات شامل 4 جنوری کو تربت میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوگئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 07:10am بلوچستان: پی بی 45 میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان شائع 04 جنوری 2025 07:48pm بلوچستان میں لیویز فورس کو ختم کرنے سے روکنے کی قرارداد پیش بی ایریا کو اے ایریا میں شامل کرنے سے روکنے کے لیے بھی مشترکہ قرارداد پیش کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 10:47pm تربت میں ایف سی کی بس پر بم حملہ، 5 افراد جاں بحق، 56 زخمی، بی ایل اے نے ذمہ داری قبول کرلی زخمیوں میں سے آٹھ حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 11:53pm ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے حادثات کے نتیجے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے، جن میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 08:53am بلوچستان میں احتجاج، ریلی، مظاہروں پر پابندی، نوٹی فکیشن جاری حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 07:22pm بلوچستان میں قومی شاہراہیں بند کرنے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ جائز احتجاج کی اجازت ہے، قومی شاہراہیں بند نہیں کرنے دیں گے، ترجمان بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 07:55pm غیر قانونی بیرونِ ملک جانے کے خواہشمند 10 ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار یہ لوگ بلوچستان کے غیر روایتی راستوں سے ایران میں داخل ہوئے تھے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 10:36pm بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 07:09pm کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، گیس کی سپلائی معطل گیس پائپ لائن تخریب کاری کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے، پولیس حکام
کھیل شائع 23 دسمبر 2024 07:20pm پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان پلاٹینم کیٹیگری کے لیے لاہور قلندرز سب سے پہلے اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کرے گی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:10pm دالبندین میں سیکیورٹی ادارے کا آپریشن، دہشت گرد اپنا بھاری ہتھیاروں کا ذخیرہ چھوڑ کر فرار سیکیورٹی ادارے نے دہشتگردوں کے فرار کے بعد بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 01:26pm پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی پی سی بی نے پریس ریلیز کے ذریعے باقاعدہ تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:13pm الیکشن کمیشن کا بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کا حکم باپ پارٹی کے صالح بھوتانی حلقے سے کامیاب ہوئے تھے، پی پی امیدوار حسن ظہری نے دوبارہ گنتی کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 09:18am بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی گیس کی لائن جم گئی، کن علاقوں کی سپلائی متاثر ہوگی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع
▶️ ویڈیوز شائع 15 دسمبر 2024 07:19pm بلوچستان کی راضیہ بتول، امید کی کرن! ٹرسٹ کے تحت کڑھائی، بیوٹیشن اور کمپیوٹر کے کورسز مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 05:47pm چیف جسٹس کا گوادر سب جیل کا دورہ، بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر زور چیف جسٹس نے بلوچستان کے ہر ڈویژن میں جیل کے قیام کی ضرورت پر بھی زور دیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 02:38pm نامعلوم شرپسندوں نے قلات مونومنٹ کو نذر آتش کردیا پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 05:31pm ’پشپا 2‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست دینے والے کو عدالت سے بھاری جرمانہ نئی فلم 'پشپا: دی رائز' کی طرح غیر قانونی سرگرمیوں کو بڑھاوا دے سکتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 05:35pm بیرونی سرمایہ کاروں کی طرح اپنے سرمایہ ماروں کو بھی سہولیات دیں گے، سرفراز بگٹی کاروباری افراد کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرسکتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 07:39am ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی آج شمال مشرقی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 12:08pm بلوچستان میں موسم خشک اور سرد، آسمانی بجلی سے 2 افراد جاں بحق آج کوئٹہ اور قلات میں اج کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:06am بلوچستان سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی اغوا قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 06:17pm بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مشترکہ قرارداد منظور کر لی قرارداد میرسلیم ، میر محمد صادق، میر محمد عاصم، راحیلہ حمید اور دیگر صوبائی وزراء نے مشترکہ طور پر پیش کی۔