دنیا شائع 11 اگست 2022 08:41pm طالبان کے سرکردہ عالم شیخ رحیم اللہ حقانی خودکش حملے میں ہلاک مبینہ خود کش حملہ آور نے پلاسٹک کی مصنوعی ٹانگ میں چھپائے گئے دھماکہ خیز مواد سے مدرسے کو نشانہ بنایا
دنیا شائع 08 اگست 2022 09:10pm افغانستان میں نصابی کتابیں کھانے کی پیکنگ میں استعمال ہونے لگیں نصاب پر نظر ثانی جاری ہونے کی وجہ سے ملک میں ثانوی اور ہائی اسکول خواتین طالبات کیلئے نہیں کھولئے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 08:25pm وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان حکومت کو فنڈز کی منتقلی کی منظوری آئندہ مہینے پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوجائے گا: مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 06:24pm ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ نہیں بلکہ دنیا کی ہر کرنسی کی قدر کم ہوئی: خواجہ آصف ملک میں پیٹرول و ڈیزل کے 60 دن کا ذخیرہ موجود ہے، فرنس آئل او رڈیزل کی درآمدات حسب ضرورت کریں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 11:52pm قومی سلامتی کمیٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بریفنگ افغانستان کی حکومت کی مدد سے کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت جاری ہے، مذاکراتی کمیٹی حکومتی قیادت میں سول اور فوجی نمائندوں پر مشتمل ہے
کاروبار شائع 05 جولائ 2022 06:59pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کیلئے بولی کی منظوری دے دی اجلاس میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان کے لئے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کی منظوری دی گئی ہے
دنیا شائع 30 جون 2022 10:24am قومی اتحاد کے اجتماع میں مرد خواتین کی نمائندگی کریں گے: طالبان رہنماء سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کو شامل نہیں تو اس اجلاس کو قانونی حیثیت حاصل نہیں ہوگی
پاکستان شائع 28 جون 2022 09:16pm افغان شہریوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے: وزیر اعظم کی کابینہ کو ہدایت ہمیں افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنی ہے، مشترکہ فوائد کے لئے بھی کام کرنا ہے