Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی: خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج

خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث بھی ایجنڈے کا حصہ
شائع 07 اکتوبر 2024 09:12am

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج سہہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے، اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کرنے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔

ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی پر اسرار گمشدگی پر بحث ہوگی۔

اجلاس میں خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث ہوگی، اسلام آباد پولیس کی جانب سے تشدد پر بھی بحث ہوگی۔

خیبر پختونخوا

peshawar

KPK Assembly

Ali Ameen gandapur

Ali Amin Gandapur

Ali Amin Gandapur Arrested