▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 08:13pm گنڈاپور کے خطاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین آپس میں گتھم گتھا اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کا گالیاں دیں اور اچھل اچھل کر ایک دوسرے پر مکے برسائے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 11:52am خیبرپختونخوا سے ایک اور احتجاج کا امکان علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوئے جس میں حالیہ احتجاج کے نتیجے میں رونما ہونے والے حالات کا جائرہ لیا گیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 09:12am علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی: خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث بھی ایجنڈے کا حصہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:27pm علی امین گنڈاپور 30 گھنٹے بعد منظر عام پر، کہاں روپوش تھے؟ بتا دیا احتجاجی پی ٹی آئی کارکنان خیبرپختونخوا اسمبلی میں داخل، پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 11:29am علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب پی ٹی آئی پشاور نے آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 3 بجے احتجاج کا اعلان بھی کردیا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:00pm لکی مروت میں پولیس کا احتجاج، کے پی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی کیا اس حوالے سے جو کمیٹی بنائی گئی ہے، اسپیکر کا صوبائی وزیر قانون کا سوال
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:16pm علی امین گنڈاپور کی نازیبا تقریر کے خلاف صحافیوں کا احتجاجاً واک آؤٹ علی امین گنڈاپورنامناسب الفاظ واپس لیکرمعافی مانگے، سیکریٹری پریس گیلری
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:42pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس چوتھی بار ملتوی ، نئی تاریخ 23 ستمبر ہوگی پی ٹی آئی آپس کے اختلافات ختم ہونے تک اجلاس ہونا مشکل ہے، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2024 10:10pm مشیر سوشل ویلفئیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کو موصول مشال یوسفزئی کو عمران خان کی ہدایت پر کابینہ سے ہٹایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:36pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں نیب ڈیسک قائم نیب سہولت ڈیسک کا مقصد اراکین اسمبلی کے خلاف شکایات کی تصدیق کرنا ہے۔
پاکستان شائع 18 اگست 2024 08:22pm کے پی اسمبلی اجلاس ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف چارج شیٹ پیش کرنے کی وجہ سے ملتوی خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے
پاکستان شائع 16 اگست 2024 07:40pm کے پی اسمبلی : ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور آئینی ادارے لوگوں کی جان و مال، جمہوری اور آزادی اظہار رائے کو دبانے سے گریز کریں، قرار داد
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:54pm خیبر پختونخوا حکومت مائینز اینڈ منرلز ترمیمی بل منظور کرنے میں ناکام حکومت کے بیشتر اراکین اسمبلی نے مائینز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:44pm الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:28pm کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا
ضرور پڑھیں شائع 19 جولائ 2024 05:55pm کے پی اسمبلی: صوبے کو بجلی فی یونٹ 10 روپے دینے کی قرارداد منظور، دوران قرارداد بجلی ہی چلی گئی بجلی صوبے کی پیدوار ہے اور صوبے کا حق ہے، متن
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 05:25pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف قرارداد منظور افوا ہے عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع ہوگا، نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی، متن
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 05:07pm خیبرپختونخوا اسمبلی سے پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف قرارداد منظور تحریک انصاف آئین کیساتھ کھڑی ہے، پابندی لگائی گئی تو یہ آئین کے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی ہے، قرار داد
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 03:28pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکین سے 7 گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف 145 ارکان کے ایوان کے لیے 794 افسران و ملازمین کی فوجِ ظفر موج، اسپیکر نے ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا۔
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2024 10:20am ’پی ٹی آئی رہنما آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد لینے کی بات کرتے ہیں لیکن اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے‘ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے قول و فعل میں تضاد ہے، ڈاکٹر عباد اللہ
پاکستان شائع 07 جون 2024 07:42pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2024“جمع بل کا مقصد چائلڈ میرج کو قابل گرفت جرم بنانا ہے
کاروبار شائع 30 مئ 2024 08:20pm خیبرپختونخوا اسمبلی نے مالی سال 2024-25 کے بجٹ کی منظوری دے دی ایوان نے آئندہ مالی سال کے لیے 1754 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:11pm خیبرپختونخوا حکومت کا تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:22pm بڑھکیں مارنے اور 804 نمبر چپل پہننے سے مسائل حل نہیں ہوتے، ڈاکٹر عباد اللہ کی تنقید فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس کی نفاذ کے بل پر سب سے پہلے ووٹ دینے والے خود بانی پی ٹی آئی تھے، اپوزشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی
پاکستان شائع 17 مئ 2024 04:39pm وفاق نے بات نہ سنی تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور آزاد کشمیر میں دیکھ لیا اگر ہم باہر نکل آئے تو آپ کا کیا ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:48am اسپیکر کے پی اسمبلی کا نام پی این آئی فہرست میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 7 روز میں جواب طلب کیا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:16pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا