شمالی وزیرستان: بارودی مواد پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے باعث پیش آیا۔ شائع 11 دسمبر 2025 07:37pm
خیبر پختونخوا: گاڑی کی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ اب شہری کے پاس رہے گی اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگا، فروخت کے بعد بھی پرانا نمبر محفوظ رہ سکے گا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 01:28pm
ریاست کو کمزور کرنے والے بیانیے کو ترک کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان 100 کے قریب دہشت گردوں نے ڈیرہ بگٹی میں حکومت پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے ہیں، سرفراز بگٹی شائع 07 دسمبر 2025 02:28pm
خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور گرفتار بلوچستان میں بھی انسداد دہشت گردی کی مؤثر حکمت عملی کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 01:11pm
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت: ’ہمت ہے تو لگا کر دکھاؤ‘، سہیل آفریدی کا حکومت کو چیلنج سہیل آفریدی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، اگرصوبے میں بدمعاشی ہوئی تو گورنر راج لگ سکتا ہے، فیصل واوڈا شائع 01 دسمبر 2025 11:26pm
ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک سنٹرل کرم میں چنارک پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کیا: ذرائع شائع 30 نومبر 2025 10:31pm
گورنر خیبرپختونخوا کو تبدیل کیے جانے کا امکان، 6 نام سامنے آگئے خیبر پختونخوا کے نئے گورنر کے لیے زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور 3 ریٹائرڈ سیکیورٹی آفسروں شامل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 07:08pm
این اے 18 ہری پور کے ضمنی انتخاب کو متنازع بنانے کی کوششیں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن میں کلاس فور سے لے کر ڈپٹی کمشنر تک کی مکمل انکوائری ہوگی، خیبرپختونخوا حکومت شائع 30 نومبر 2025 03:11pm
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر شائع 25 نومبر 2025 10:18am
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 23 خوارج ہلاک آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مزید تیز کردیا گیا ہے شائع 18 نومبر 2025 09:20pm
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کمیشن سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد جمع کر کے اپنی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے: سہیل آفریدی شائع 14 نومبر 2025 08:18pm
’بند کمروں میں فیصلوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق، صوبائی حکومت سے مشاورت کریں، خیبر پختونخوا امن جرگے کا مطالبہ شائع 12 نومبر 2025 09:39pm
کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، حملے میں ملوث تمام خوارج مارے گئے ایک خودکش بمبار سمیت 5 خوارج کامیاب آپریشن کے بعد ہلاک کیے گئے، سیکیورٹی فورسز شائع 12 نومبر 2025 12:36am
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث: اختیار ولی خان ویڈیو سامنے لے آئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مزید ویڈیوز بھی ہمارے پاس ہیں، جو ہم بعد میں دکھائیں گے، اختیار ولی خان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 10:00pm
خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:32pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:25am
بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ شائع 19 اکتوبر 2025 08:44pm
عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم اختیار دے دیا سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز مسترد کردی شائع 17 اکتوبر 2025 10:19pm
پاکستان کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 17 اکتوبر 2025 06:10pm
کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:38pm
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کارکن سے وزارت اعلیٰ تک کا سفر کیسے طے کیا؟ سہیل آفریدی پہلی بار پی کے 70 سے رکن منتخب ہوئے، وہ بزنس مین ہیں شائع 13 اکتوبر 2025 12:16pm
کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق، 3 کی تلاش جاری حادثے کے وقت مزدور کام کررہے تھے، تمام کا تعلق شانگہ سے ہے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا شائع 12 اکتوبر 2025 11:28pm
خیبرپختونخوا میں سیاسی و غیر سیاسی قوتیں متحرک، کیا پی ٹی آئی صوبائی حکومت سے محروم ہو سکتی ہے؟ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ (ن) سے بھی مدد طلب کرلی۔ شائع 12 اکتوبر 2025 07:52pm
خیبرپختونخوا کے مختلف شہر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور متعدد مقامات پر لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 06:03pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:54pm
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گورنر ہاؤس کی جانب سے علی امین کے استعفے کے وصول ہونے والی کاپی شیئر کردی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 11:20pm
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار مجھے عمران خان نے اسپیکر بنایا ہے آپ نے نہیں، میں ان کے کہنے پر عہدہ چھوڑوں گا، بابر سلیم سواتی شائع 06 اکتوبر 2025 09:30pm
خیبرپختونخوا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 23 ستمبر 2025 04:52pm