پاکستان شائع 21 نومبر 2024 12:26pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع عدالت نے فیصل جاوید، راجہ خرم اور واثق قیوم کے مچلکے منسوخ کر دیے
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 07:25pm گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست عمران خان کا بیرسٹر گوہر اورعلی امین گنڈاپور کو بات چیت میں پہل کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 09:34pm ایپکس کمیٹی اجلاس: گنڈاپور، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں عمران خان کی قید کیخلاف بول اٹھے اجلاس میں موجود وزیر دفاع خواجہ آصف نے اندرونی کہانی بتا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 10:49pm احتجاج سے قبل گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری، راولپنڈی سے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار تھانہ مناواں لاہور کے مقدمے میں تفتیشی افسر نے وارنٹ عدالت سے گرفتاری کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:42pm پی ٹی آئی 24 نومبر کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام، آج ورچوئل جلسے ہوگا پی ٹی آئی نے احتجاج کی قیادت علی امین گنڈا پور کے حوالے کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 06:48pm 24 نومبر احتجاج: عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے خود مذاکرات کریں گے، علی محمد خان بات چیت کیلئے بیرسٹر گوہر اور گنڈاپور کو اجازت دی، وکیل خالد یوسف کا متضاد بیان
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 02:24pm بشریٰ بی بی اور اسد قیصر کی ملاقات، اختلافات ختم کرکے احتجاج کامیاب بنانے کی ہدایت آپس میں ایک رہیں تاکہ ورکرز مایوس نہ ہوں، ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی
پاکستان شائع 19 نومبر 2024 01:41pm پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے...
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 06:05pm علی امین گنڈاپور افسران کے ہمراہ اسلام آباد کیوں چلے گئے ؟ صوبائی وزیرخزانہ مزمل اسلم اور انتظامی سیکرٹریز بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کےہمراہ ہیں
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 02:12pm علی امین گنڈاپور کا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم کو خط آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ہر 90 دن میں اجلاس منعقد کرنا لازمی ہے، خط کا متن
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 11:03am ہماری تیاری مکمل ہے اور اس بار حکمت عملی سخت ہوگی، علی امین گنڈا پور مقدمات تفصیل اور حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:59am عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 10:02pm عمران خان حکومت کے خلاف مسلح تحریک شروع کرنے کی پلاننگ کر رہے ہیں، رانا ثناء اللہ 'ایکسٹینشن نہیں مدت ملازمت میں توسیع ہے'
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 04:02pm پی ٹی آئی قائدین کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ کے پی کا ردعمل سامنے آگیا یہ بات معلوم نہیں کہ پارٹی رہنماوں کو کس چیز پر حراست میں لیا گیا, وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 12:33pm انصاف لائرز فورم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں اختلافات ختم آئی ایل ایف کے 100 ممبران لیگل ایڈوائزر تعینات،علی امین کیخلاف احتجاج کا فیصلہ واپس
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 10:36pm پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، ویڈیو وائرل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 10:58pm ایپکس کمیٹی اجلاس: خیبر پختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے پولیس کو لیڈ رول دینے کا فیصلہ شہید ہونے والے سپاہیوں کے ورثا کو 10 لاکھ اور افسران کے ورثا 20 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 05:17pm خیبرپختونخوا ہاؤس کی بندش سے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان سرکاری اہلکاروں کے ہوٹلوں میں ٹھہرنے سے ٹی اے ڈی اے کے بل اضافی بننے لگے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 09:54pm عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے، یہ آخری کال ہوگی، علی امین گنڈاپور 9 نومبر کو صوابی جلسے میں قراردادپیش کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:01pm علی امین گنڈا پور اور عاطف خان ایک دوسرے کیخلاف کُھل کر سامنے آگئے پی ٹی آئی رہنما کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 10:09pm اینٹی کرپشن کا نوٹس: علی امین گنڈاپور کا عاطف خان کو جواب آپ کی یہ حیثیت ہے کہ آپ اتنےاہم نہیں علی امین گنڈاپور
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 02:59pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پی آئی اے کو خریدنے پر ڈٹ گے، پنجاب حکومت کی پسپائی پی آئی اے کو خریدا تو نام پی آئی اے ہی رکھیں گے، گنڈا پور
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 09:49am خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:45pm ’مشاورت ہوگئی کیسے نکلنا اور ملک بند کرنا ہے‘، گنڈاپور نے احتجاج کی فائنل کال دینے کی تاریخ دیدی گھر پر بتاکر نکلنا کہ واپس نہ آئیں تو جنازہ پڑھا دیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 03:08pm علی امین گنڈاپور کا لاکھوں کا قیمتی سامان غائب اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:53pm علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 06:20pm وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر پارٹی صدارت چھوڑنے کا دباؤ پی ٹی آئی رہنماؤں کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 05:06pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی گنڈاپور کی شکایتیں، عمران خان کی نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت قاضی فائز عیسیٰ نے نیب ترمیم اس لئے منظور کی کہ اس میں وہ خود بینیفشری تھا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:58pm بشریٰ کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر آنا خان کی مرضی سے معافی تلافی کی علامت ہے، خواجہ آصف بیگم صاحبہ کا پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس کی انیکسی میں ڈیرے ڈالنا پس پردہ داستان کی نشاندہی ہے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 01:20pm علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل کے مجاز افسر کو 31 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا