پاکستان شائع 15 گھنٹے پہلے پشاور: حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران 76 لاکھ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 گھنٹے پہلے پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان شائع 2 دن پہلے خیبر پختونخوا میں 4 ماہ کے دوران 259 دہشتگردی کے واقعات، 144 دہشتگرد ہلاک جنوری سے اپریل 2025 تک صوبے میں دہشت گردی کے 259 واقعات رپورٹ ہوئے
پاکستان شائع 2 دن پہلے پشاور: اسکول ٹیچر اور خاتون کے قتل کا ڈراپ سین: قاتل رشتے دار نکلے پولیس نے استاد کے قتل کے الزام میں سالے اور خاتون کے قتل میں شوہر کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 04:49pm خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 01:47pm پشاور میں رکشوں کے لیے اوقات کار اور مخصوص رنگ مقرر غیر رجسٹرڈ رکشوں کو مخصوص اوقات کار میں چلانے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی ،حکام
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 11:59am پشاور: گورنمنٹ کالج کے باہر طلبہ کی ہوائی فائرنگ طلبہ نے امتحان کے بعد پاکٹ گائیڈز اور پرچہ ہوا میں اڑا کر ہوائی فائرنگ کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 11:25pm پشاور میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق مقتولین جمیل چوک میں واقعہ ایک شادی ہال میں کھانا کھا کر نکلے تھے، پولیس
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 12:03pm والدین کے لیے خوشخبری: اسکولز کو بہن بھائیوں کی فیس میں رعایت دینے کی ہدایت پشاور میں پرائیویٹ اسکولز کے لیے بہن بھائی کی فیس میں کم از کم 20 فیصد رعایت دینا لازمی قرار ۔
کھیل شائع 21 اپريل 2025 04:01pm پی ایس ایل 10 میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی مدمقابل کراچی کنگز نےاب تک 2اور پشاور زلمی نے ایک میچ میں فتح اپنے نام کی ہے
▶️ پاکستان شائع 20 اپريل 2025 06:43pm پشاور: آئس کے نشے نے نوجوان نسل کو جکڑ لیا، پولیس کی کارروائیاں بےاثر ثابت بحالی مراکز میں مریضوں کے لگاتار اضافے نے ڈاکٹروں کو تشویش کا شکار کردیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 اپريل 2025 10:55am پشاور میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام ایکسائز پولیس نے کارروائی کر کےمنشیات اسمگلر کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 12 اپريل 2025 10:39pm پشاور: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی اور ساس کو مار ڈالا ملزم فرار ہونے میں کامیاب، واقعے کا مقدمہ تھانہ بھانہ ماڑی میں درج کر لیا گیا
کھیل شائع 12 اپريل 2025 07:48pm ورلڈ اسکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال شائقین نے نور زمان کو پھولوں کے ہار پہنائے
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 08:16am پشاور میں علماء کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا، دو روز میں تین حملوں کے دوران 2 جاں بحق اور ایک شدید زخمی آئی جی خیبرپختونخوا نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 01:48pm پشاور: ٹارگٹ حملے میں شہید عالم دین کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل جائے وقوع سے تفتیشی ٹیم نے 30 بور پستول کے خول برآمد کئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 08:50pm کراچی میں مارکیٹیں بند، فلسطین کے معاملے پر ملک گیر ریلیاں احتجاجی ریلیوں میں بچے بوڑھے مرد و خواتین نے بھرپور شرکت
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 09:14pm پارٹی کی سنئیر قیادت نے علی امین گنڈاپور کے میڈیا بیانات پر نوٹس لے لیا، جنید اکبر وزیراعلیٰ کے وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے پر تبصرہ نہیں کرونگا، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 03:16pm پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے شوکت یوسفزئی سے اہم ملاقات میں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے اپنے خدشات سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2025 08:19pm پشاور؛ ابابیل اسکواڈ پر فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑی برآمد گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2025 10:06pm خیبر پختونخوا کے کئی مقامات پر عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی پشاور کے افغان مہاجرین کیمپ اور باڑہ اور باجوڑ میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:35pm پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:34pm عمران خان کی ہدایت کے باوجود گنڈاپور مولانا کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی ترجمان جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کا گوربا چوف قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 12:18pm بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ وفاقی وزیر امیر مقام نے جعفر ایکسپریس کو کوئٹہ کے لیے روانہ کیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 01:40pm امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی میں دہشت گردی واپس آچکی ہے، امیرجماعت اسلامی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 05:50pm خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کیلئے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا اصلاحاتی پلان جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:50pm پشاور میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ بھی ملوث نکلا مسلح ڈاکو بینک آف پنجاب کی کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 24 مارچ 2025 05:48pm خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں ساڑھے 16 ہزار خالی آسامیوں کیلئے 8 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کیلئے 3 لاکھ 95 ہزار خواتین اور 4 لاکھ 70 ہزار مردوں نے درخواستیں دیں
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 08:29pm پی ٹی آئی والے ماضی میں بھی طالبان کا دفتر کھولنا چاہتے تھے، فیصل کریم کنڈی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے اور یہ معاملہ کئی بار افغان حکومت کے سامنے رکھا، گورنر خیبرپختونخوا