Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان

28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے
شائع 23 فروری 2024 04:34pm

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے، اجلاس بلانا میرا کام نہیں۔

حاجی غلام علی نے کہا کہ محکمہ انتطامی امور کی طرف سے سمری آئے گی تو دستخط کردوں گا، اگر چھٹی کے دن بھی سمری آئی تو دستخط کردوں گا۔

قانون کے مطابق 29 فروری تک اسمبلی اجلاس بلانا لازمی ہے۔

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا

KPK

peshawar

KPK Assembly

Haji Ghulam Ali

governor kpk