دفتر خارجہ نے بھی سمجھایا، نجی طور پر بھی سمجھایا گیا، افغان حکومت نے دلچسپی نہیں لی، فیصل کریم کنڈی
افغان حکومت ہمارے تحفظات پر کوئی اقدامات نہیں اٹھا رہی، گورنر خیبرپختونخوا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.