پاکستان اپ ڈیٹ 3 دن پہلے وفاقی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، شہاب علی شاہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات سابق چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو بورڈ آف انویسٹمنٹ اسلام آباد میں تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2025 06:42pm پی ٹی آئی تنظیمی عہدوں میں ردوبدل، خیبر پختونخوا کابینہ میں پھر تبدیلی کا امکان بعض مشیر اور وزرا کی کارکردگی پر کارکنوں کو تحفظات
پاکستان شائع 12 فروری 2025 05:24pm خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لپیٹ میں، ایک ماہ میں 60 دہشت گرد حملوں کا انکشاف خیبر پختونخوا میں موجودہ بد امنی سب کے لیے تکلیف دہ ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 12 فروری 2025 05:06pm رمضان پیکج: خیبر پختونخوا حکومت کا مستحق گھرانوں کو 10 ہزار روپے دینے کا اعلان اجلاس کو صوبائی حکومت کے مالی نظم نسق اور کارکردگی بارے بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 11:46pm اعظم سواتی کے الزامات پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعلیٰ کو خط، تحقیقات کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات مزید بڑھ گئے
پاکستان شائع 11 فروری 2025 06:12pm خیبر پختونخوا اسمبلی؛ اسپتال میں دستانوں کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کی گونج ایم پی اے نے دستانہ اسکینڈل پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
پاکستان شائع 09 فروری 2025 09:33pm صوابی جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران شیرافضل مروت نے اسٹیج پر مخالف نعرے لگوائے
پاکستان شائع 06 فروری 2025 05:45pm بانی پی ٹی آئی پرمقدمات میں الیکشن کمیشن نے حکومت کو سہولت فراہم کی، شیخ وقاص نئے چیف الیکشن کمیشن کے لیے خطوط لکھیں ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2025 09:54pm ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اس بار اسلام آباد پوری تیاری سے جائیں گے، جنید اکبر پارٹی میں اگر ڈیلیور نہیں کرسکا تو عمران خان کو کہوں گا آپ کو آپ کی پارٹی مبارک ہو، پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:45pm واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 05 فروری 2025 04:38pm علی امین گنڈاپور سے جنید اکبر خان کی ملاقات، 8 فروری جلسے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال علی امین گنڈاپور کی جنید اکبر کو جلسے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی
پاکستان شائع 02 فروری 2025 12:34pm عون چوہدری سے ملاقات عاطف خان کے گلے پڑ گئی، علی امین گنڈاپور کے طعنے واٹس ایپ گروپ میں عاطف خان اور عون چوہدری کی ملاقات کی تصیور شئیر کی، جس پر عاطف خان نے انہیں کھری کھری سنائیں
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 10:29pm خیبر پختونخوا: نگراں دور حکومت میں 9 ہزار 762 بھرتی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا حکومت نے نگراں دور میں بھرتی ہونے ملازمین کو فارغ کرنے کی قانون سازی کی ہے
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 09:27pm پیپلز پارٹی کہہ رہی ہے متنازع پیکا ایکٹ سمیت دیگر بلز پر مشاورت نہیں کی گئی، شیخ وقاص حکومت کو ڈر ہے آزاد جوڈیشل کمیشن بن گیا تو بے نقاب ہوجائیں گے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 11:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی نے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کرلیا 15 کروڑ روپے سالانہ زرعی آمدنی کمانے والوں پر سوپر ٹیکس دینا ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 11:31pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگراں دورِ میں بھرتی ملازمین کو ملازمت سے ہٹانے کا بل منظور نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں، بل کامتن
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 11:35am تیمرگرہ کے میڈیکل کالج میں سامان کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف یم پی اے عبیدالرحمان نے صوبائی اسمبلی میں اس معاملے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 10:14pm وزیر اعظم نے گورنر خیبر پختونخوا کو اسلام آباد میں سرکاری گھر دے دیا گھر کو گورنر ہائوس کا درجہ مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 01:56pm خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کیلئے بل تیار نگران حکومت کے دوران غیر قانونی طور پر بھرتیاں کی گئی تھیں، بل کا متن