Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

سڑکوں کی بندش سے 200 سے ذائد کنٹینرز پورٹ پر پھنس گئے

آئے روز مظاہروں سے تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 04:21pm
تاجرلاکھوں کا نقصان اٹھا رہے ہیں۔ تصویر: آج نیوز
تاجرلاکھوں کا نقصان اٹھا رہے ہیں۔ تصویر: آج نیوز
تاجرپہلے کورونا وائرس سے پریشان تھے لیکن اب سڑکوں کی بندش نے مشکلات بڑھادی ہیں، تصویر: آج نیوز
تاجرپہلے کورونا وائرس سے پریشان تھے لیکن اب سڑکوں کی بندش نے مشکلات بڑھادی ہیں، تصویر: آج نیوز
سڑک کی بندش کے باعث ٹرکوں کی لمبی قطار لگی ہے، تصویر: آج نیوز
سڑک کی بندش کے باعث ٹرکوں کی لمبی قطار لگی ہے، تصویر: آج نیوز

ملک میں سڑکوں کی بندش کی وجہ سے 200 سے زائد مال بردار کنٹینرز پورٹس پر پھنس گئے جس سے تاجروں کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا ہے۔

خیبرپختونخوا کے تاجر ملک میں جاری عدم استحکام، کسٹم ڈیوٹی میں اضافے اور سڑکوں کی بندش کی وجہ سے پریشان ہیں۔

تاجر برادری کا کہنا ہے کہ پہلے کورونا نے معیشت کو شدید متاثرکیا پھر ملک میں سڑکوں کی بندش اور کسٹم ڈیوٹی میں ہوشربا اضافے نے مزید مشکلات بڑھادی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ آئے روز مظاہرے اور سڑکوں کی بندش کے باعث کئی دن سے مال بردار کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں۔

بلوچستان

خیبر پختونخوا

punjab

peshawar

sindh