پاکستان شائع 18 اپريل 2025 11:14pm پاراچنار؛ شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر متاثرہ افراد میں اکثریت بچوں کی ہے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2025 01:55pm خیبرپختونخوا میں دو لاکھ سے زائد مستحقین رمضان پیکج سے محروم عید کو تین ہفتے گزرنے کے باوجود تاخیر برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 02:48pm پاکستان سے کوئی شکایت نہیں، افغان شہری وطن واپسی کی تیاری کریں، افغان قونصل جنرل امیر المومنین افغان شہریوں کی واپسی سے خوش ہیں۔ یہاں چار دہائیوں تک افغانوں نے حلال رزق کمایا، ہم پاکستان کے مشکور ہیں، افغان قونصل جنرل محب اللہ
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 02:57pm درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری پی ڈی ایم اے نے ہدایت دی ہے کہ حساس علاقوں کی مقامی آبادی کو فوری طور پر خبردار کیا جائے
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 01:19pm خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل 2025 پر وائٹ پیپر جاری کردیا معدنیات کے شعبے میں بڑی اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ کی راہ ہموار
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 11:20am پی ٹی آئی خیبرپختونخوا ایک بار پھر احتجاج کی تیاریوں میں مصروف، ملک سے صوبے کا رابطہ بند کرنے پر غور کارکنوں کے مطالبات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، ملک عدیل
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 07:44pm پی ٹی آئی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی عمران خان کی اجازت کے بعد بل اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
پاکستان شائع 11 اپريل 2025 06:23pm خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 01:10pm مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر گنڈاپور اور عاطف خان کے گروپس واٹس ایپ پر آمنے سامنے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بل کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے، عدیل اقبال
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:58pm خیبر پختونخوا: امتحانی مراکز میں گارڈ کے داخلے اور اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد پیسکو نے میں میٹرک امتحانات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:04pm ملک بھر میں میٹرک امتحانات کا آغاز، کرم اور شمالی وزیرستان میں امتحان ملتوی ہزاروں طلبا امتحان سے محروم ہوگئے، جس کے باعث سال ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 11:30am عوام تیاری کرلیں! ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے والی ہے بارش کہاں کہاں ہوسکتی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:17pm پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں بقایا جات ادا کیے جائیں، وزیراعلیٰ کے پی نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا پن بجلی گھروں سے حاصل منافع متعلقہ صوبوں کو ملنا ہے، مراسلہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2025 02:12pm سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے گورنرز اور صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 11:15pm عیدالفطر کے دوسرے روز بھی ملنے ملانے، کھابوں اور موج مستی کا سلسلہ جاری رہا بچوں نے چڑیا گھر، پارکوں میں جھولے جھولے، خواتین کچن کے محاذ سے مہمانوں کی آؤ بھگت میں مصروف رہیں
▶️ پاکستان شائع 31 مارچ 2025 06:45pm وطن کے رکھوالے عید کے روز بھی سرحد پر وطنِ عزیز کی حفاظت میں مصروف وطنِ عزیز کی حفاظت کا عہد تاقیامت نبھائیں گے، جوانوں کا عزم
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 05:45pm کاٹلنگ ڈرون حملے پر خیبرپختونخوا حکومت نے تحقیقات کا اعلان کر دیا صوبائی حکومت مستقبل میں ایسی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی، ترجمان بیرسٹر سیف کا ویڈیو بیان
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 08:07pm پرائیوٹ اسکولوں کے امتحانی ہالوں کی منتقلی کیخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد اسسٹنٹ کمشنر کو امتحانی ہالوں کے اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے، جج پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 05:50pm خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کیلئے 10 سالہ اصلاحاتی پلان سامنے آگیا اصلاحاتی پلان جامعات کے مالی بحران پر قابو پاکر انہیں خود کفیل بنانے کیلئے روڈ میپ فراہم کرے گا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:38pm خیبر پختونخوا: خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ ٹھپ، ملوث افسر کو بچالیاگیا محکمہ سوشل ویلفیئر کے سیکرٹری کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی