پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 09:58pm کراچی : ڈیڑھ کروڑ لوٹنے والے ڈاکو 60 لاکھ چھین کر فرار، مقدمہ درج، مدعی کے اہم انکشافات واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:47pm کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں ایک اور مزدور جاں بحق رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہریوں کےجاں بحق افرادکی تعداد77 تک پہنچ گئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:55am کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بیٹا زخمی، فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار فائرنگ کا واقعہ کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 18 جون 2024 07:21pm کراچی: سائٹ ایریا کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی ہے ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:30am کراچی شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے 24 راہ گیر یرغمال بنا کر لوٹ لیے ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm گلشن اقبال میں پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا بیٹا نہیں بلکہ خود ڈی ایس پی تھا دوران تفتیش کیس سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 09:25pm کراچی : پولیس موبائل میں آکر پان کی دکان لوٹنے والا ڈی ایس پی کا بیٹا نکلا ڈی ایس پی اوربیٹےکوحراست میں لےکرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 11:44pm کراچی : قربانی کے 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے 6 ملزمان گرفتار، 35 بچھڑے برآمد پولیس کی بروقت کارروائی سے بیوپاری لاکھوں روپے کے نقصان سے بچ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:36pm کراچی میں لٹیرے لاکھوں روپے مالیت کا قربانی کا جانور لے اُڑے گائے کا مالک تھانے پہنچ گیا مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:37pm کراچی کی سڑکوں اور پلوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی قرارداد منظور ڈینسو ہال کو کے ایم سی نے کنٹرول میں لے لیا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 11 جون 2024 03:00pm آئی جی سندھ کا بڑا اعلان: تھانے کے ایس ایچ اوز کو براہ راست بجٹ ملے گا افسران ہوں یا سپاہی دس لاکھ روپے تک کا میڈیکل بھی لے سکیں گے، آئی جی سندھ غلام نبی میمن
پاکستان شائع 11 جون 2024 11:32am کراچی میں نجی اسکول کے پرنسپل کی میٹرک کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش پرنسپل نے موبائل فون پر فحش پیغامات بھیجے، میٹرک کے امتحانات میں فیل کروانے کی دھمکی بھی دی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:43pm کراچی میں سیکیورٹی گارڈزکی بغیر تحقیق بھرتیاں سیکیورٹی رسک بن گئی پنجاب کا اشتہاری و مفرور ملزم 14 ماہ تک کراچی میں سیکیورٹی گارڈ بنا رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 07:59pm کراچی میں پولیس سے زیادہ تعداد پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی سیکیورٹی گارڈز کی نکلی آئی جی سندھ نے سیکورٹی کمپنیوں کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 08 جون 2024 01:00pm گارڈ کے ہاتھوں کچرا چننے والے لڑکے کا قتل: کچرا نہ اٹھانے پر صمد کو گولی ماری، بھائی ہمیں انصاف چاہئے ملزم سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا جائے، امیر احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 11:25am کراچی: کیمیکل ٹینکر میں دھماکا، ایک خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی ٹینکر کے نیچے ویلڈنگ کا کام جاری تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:19pm کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:58pm کراچی: پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا اہل محلہ کا کہنا ہے کہ آوارہ کتا تین سے چار بچوں کو کاٹ چکا ہے
پاکستان شائع 05 جون 2024 06:16pm کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 09:15pm بحریہ ٹاون میں گھر کے اندر ڈکیتی، ملزم 35 لاکھ روپے کیش اور سونا لوٹ کر فرار ملزمان 6 ماہ کے بچے کو یرغمال بنا کر 2 گھنٹے تک سکون سے واردات کرتے رہے، متاثرہ شہری