پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 11:15pm کراچی میں درندے نے طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر دی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:07pm کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے واردات الفلاح کے علاقے میں وائرلیس گيٹ کے قریب پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 11:12pm نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرک پل سے نیچے جا گرا حادثہ ماڑی پور سے مائی کولاچی جانے والے راستے پر پیش آیا، ڈرائیور معمولی زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 08:44pm پیرآباد مقابلے کا ڈراپ سین ، محبت نے نوجوانوں کو ڈاکو بنا دیا کراچی پولیس چیف کی کمیٹی نے پیر آباد مقابلے کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 08:46am پیرآباد پولیس مقابلے کا ڈراپ سین، مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے لائبہ نے اپنے بوائے فرینڈ بلاول کو دوست کے ساتھ اپنے برقعے پہنا کر صابرہ کے گھر بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 07:53am کراچی اسٹیل ٹاؤن میں حالات انتہائی کشیدہ، ایک گروپ نے دکانیں جلانا شروع کردیں کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 05:04pm کراچی میں بڑھتے ہوئے جان لیوا حادثات، دن کے اوقات میں ڈمپرز کا داخلہ بند ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر ستاون فیصد موٹر سائیکل سوار شہری جان کی بازی ہارتے ہیں، کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:54pm اورنگی کی عزت پری کو بھائیوں، بیٹوں اور بھتیجے نے مل کر موت کے گھاٹ اتارا ملزم مختار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکیا گیا، پولیس حکام
شائع 03 دسمبر 2024 10:12pm اورنگی قبرستان کے نالے سے ملنے والے خاتون کے سر کی شناخت ہوگئی مقتولہ کلثوم خاموش کالونی کی رہائشی،شوہرحنیف کا بیان ریکارڈ کرانے سے انکار، معاملے کی تفتیش جاری ہے،پولیس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:43pm کراچی: ایم اے جناح روڈ پر عمارت میں لگنے والی آگ بے قابو پانی کی کمی کا سامنا ہے جس کے باعث تاحال آگ پر قابو پایا نہیں جا سکا، فائر بریگیڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 12:52pm صوبے میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دوران ڈیوٹی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 08:48pm کراچی میں ڈاکو بے قابو، رواں برس 109 افراد کو موت کی نیند سلا دیا فروری میں 20، مارچ میں 17 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 01:48pm کراچی، قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے 3 روز پرانے انسانی اعضا برآمد دو روز قبل اسی قبرستان سے ایک خاتون کا سر بھی ملا تھا، جس کے سامنے اور دائیں کان پر کٹ کا نشان موجود تھا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:46am کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج مقدمے کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمٰن عرف رحمٰن گل کو بھی نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 06:17pm کراچی ایئرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملہ، تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل محکمہ داخلہ سندھ نے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 03:14pm کراچی میں موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار گرفتار ملزمان میں محسن اور عظمیٰ شامل ہیں، ایس ایس پی ایس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 08:14am ڈیفنس کراچی میں فلیٹ پر چھاپہ، 7 کلو ہیروئن، 3 کلو آئس برآمد پولیس نے کارروائی میں تین ملزمان گرفتار کرلی
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 02:40pm کراچی سائٹ ایئر کے گودام میں خوفناک آتشزدگی فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابوپانے میں مصروف ہیں
▶️ پاکستان شائع 12 نومبر 2024 06:56pm کراچی ائیرپورٹ پر چینی باشندوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کی سرگرمیاں منظر عام پر دہشتگرد بارود سے بھری گاڑی لیے شہر میں گھومتا رہا، لیکن اسنیپ چیکنگ پر کھڑی پولیس نے اسے کہیں نہ روکا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 03:42pm کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی انتقال کر گئی تین سالہ بچی چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔