پاکستان شائع 21 جولائ 2024 12:03am کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:10pm کراچی میں تیز بارش، بچہ ریلے میں بہہ گیا، کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق یونیورسٹی روڈ، اسکیم 33، صفورہ، سرجانی میں تیز آندھی کے بعد بارش ہوئی
▶️ ویڈیوز شائع 20 جولائ 2024 02:48pm انتظامیہ آتی ہے فوٹو سیشن کرتی ہے اور غائب ہو جاتی ہے کراچی شہر کے اکثر و بیشتر علاقوں اسی طرح کا منظر پیش کر رہے ہیں
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:59pm کراچی میں بینک سے رقم لے کرنکلنے والے شہریوں کولوٹنے والا 6 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ملزمان میں علی رضا، ظفر اقبال، حیدر، عبدالرحمن، لیاقت اور عابد شامل ہیں، پولیس
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:16pm کراچی میں پکوان سینٹر میں رینجرز یونیفارم پہنے ملزم کی لوٹ مار کی ویڈیو وائرل، مقدمہ درج مدعی مقدمہ نے بتایا کہ دکان میں کالے رنگ کا بیگ موجود تھا جس میں 18 لاکھ روپے تھے
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 12:46pm کراچی میں پولیس اہلکار نے تلخی کلامی کے بعد ساتھی کو گولی ماردی اسد انور کو طبی امداد دی جارہی ہے، پولیس کا روپوش داور حسین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:25am کراچی میں واٹرپمپ فلائی اوور پر فائرنگ، پولیس اہلکار شدید زخمی یوسف کو اسپتال پہنچادیا گیا، شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہے۔
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 11:49am کراچی میں پولیس اور سلور سوک گینگ کے درمیان فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار دیگر3 ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، گینگ رحمانیہ بیکری کے قریب لوٹ مار کررہا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:54pm کراچی: ریڈ زون میں غیر ملکی مہمان کو تلاشی کے بہانے لوٹ لیا گیا ملزمان نے اپنا تعارف پولیس اہلکار کے طور پر کرایا اور 5 ہزار یورو چھین کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 10:39am سی ٹی ڈی کی کارروائی: کراچی سے ایک اور ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار ملزم ہدایت اللہ کو کالعدم ٹی ٹی پی کے لئے چندہ جمع کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
▶️ ویڈیوز شائع 13 جولائ 2024 09:57am ’اسیروں سے کربلا والوں کا گہرا رشتہ ہے‘ محرم الحرام کی مناسبت سے جیل کی امام بارگاہ میں مجالس کاخاص اہتمام کیا جاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:54pm کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ کے 2 دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزمان ٹی ٹی پی کیلئے فنڈز جمع کرتے تھے جو حال ہی میں کراچی واپس آئے تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:48pm تین ہٹی کراچی میں دوکاندار کو لوٹنا مہنگا پڑ گیا، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک دکاندار نے لائسنس یافتہ اسلح سے فائرنگ کی۔ دوسرا ڈاکو زخمی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 02:38pm کراچی: وائٹ کورولا میں سوار پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گرفتار پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو 4 ملزمان نے فائرنگ کردی، پولیس نے کار کو گھیر کر جعلی پولیس کارڈز، کیپ، بیلٹ برآمد کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 11:11am کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران پیپلز پارٹی کارکن سمیت 4 افراد جاں بحق قصبہ کالونی میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 06:21pm کراچی: ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2 افراد کے قتل کی ویڈیو آگئی مقدمہ ایس ایچ او عزیز آباد کی مدعیت میں درج، قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 05:08pm کراچی : بینک سے رقم لیکر آنیوالے شہری کو لوٹنے والے گینگ سے مقابلہ، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار ملزمان نے شہری سے واردات کی کوشش کی تھی، شہری اور اس کی رقم محفوظ ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:17pm کراچی میں تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے سافٹ ویئر کپمنی کے سی ای او کا قتل کردیا مقتول کی شناخت نوید خان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ایک سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:54am کراچی میں فائرنگ، چوہدری اسلم کے قریبی سی ٹی ڈی اعلیٰ افسر جاں بحق، عینی شاہد کا بیان سامنے آگیا وزیرداخلہ نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 02:31pm کراچی میں مسجد کی چھت پر گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا