پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 04:01pm سابق ریلوے ملازم کا شناختی کارڈ بلاک، عدالت نے نادرا حکام کو جھاڑ پلادی نادرا والوں کی غلطی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے, ریمارکس جسٹس امجد علی سہتو سندھ ہائیکورٹ
▶️ پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 04:08pm نتاشا سینٹرل جیل میں قید ہے اور ملزمہ کا ذہنی توازن درست ہے، آئی جی جیل خانہ جات کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشا بیرک نمبر 4 میں ہے، ملزمہ کو دیگر قیدیوں والی سہولیات میسر ہیں، سوشل میڈیا پر خبریں جعلی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 01:43pm کراچی کارساز حادثہ کیس: ملزمہ کیخلاف مقدمے میں ایک اور سیکشن کا اضافہ عدالت کاتفتیش مکمل کرکےآئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم، منشیات کے نئے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کے پروڈکشن آرڈر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا
▶️ پاکستان شائع 31 اگست 2024 10:23pm کارساز روڈ حادثے میں گرفتار ملزمہ نتاشا کی جیل میں آؤ بھگت جاری جیل ذرائع نے ملزمہ کو فراہم کی گئی سہولیات کا بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 04:57pm کراچی: صدر میں کچرا کنڈی سے ملنے والی 12 سالہ بچی کا قاتل کینٹ اسٹیشن بس ٹرمینل کا چوکیدار نکلا ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے زیادتی کے بعد پہچانے جانے کے ڈر سے بچی کو قتل کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 03:17pm پولیس اسٹیشنز میں رائج ’منشی سسٹم‘ کا راز فاش، سپاہی کا ویڈیو پیغام وائرل منگھو پیر تھانے کا سپاہی پھٹ پڑا، سپاہی علی احمد نے کراچی پولیس کے منشی سسٹم کا راز فاش کردیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 02:21pm سندھ میں بارشیں، تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کو دے دیا گیا ڈپٹی کمشنرز تعلیمی اداروں میں تعطیل سے متعلق خود فیصلہ کر سکتے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:51am کراچی: کچرا کنڈی سے برآمد 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 01:05pm کراچی ڈیفنس فیز 5 کے قریب نجی ریسٹورنٹ سے لاش برآمد لاش کی شناخت 42 سالہ دانش کے نام سے ہوئی، جس کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں، پولیس
پاکستان شائع 24 اگست 2024 03:48pm عمرہ ویزا کے بعد زیارت کیلئے ایران عراق جانے والے پاکستانی بھی بھیک مانگنے میں ملوث عراقی حکام کا پاکستانی بھکاریوں اور ایف آئی اے حکام کے خلاف ناراضی بھرا خط، سفارت خانے کو شرمندگی کا سامنا
▶️ ویڈیوز شائع 24 اگست 2024 08:59am کارسازروڈ پرکب کیا ہوا؟ کیسے ہوا؟ تحقیقات کےلیےخصوصی ٹیم بن گئی ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی ایسٹ انوسٹی گیشن کے سپردکردی گئی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 03:38pm ایران میں جاں بحق اور زخمی پاکستانی زائرین کیلئے مالی امداد کا اعلان تمام انتظامات اور معاوضہ کے جاری ہونے کی رپورٹس چیئرمین بلاول بھٹو کو بروقت دی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:31pm کراچی: کارساز حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ’ملزمہ کی دماغی حالت بالکل ٹھیک ہے‘ اہل خانہ کوئی ریکارڈ پیش نہ کرسکے، خودکشی کرنے کے امکانات کم ہیں، سربراہ نفسیاتی وارڈ جناح ہسپتال ڈاکٹر چنی لال
پاکستان شائع 21 اگست 2024 10:17am کراچی: ناظم آباد اے او کلینک کے سامنے ٹینکر گرین لائن ٹریک کی جالیوں سے ٹکراگیا ٹینکر کے ٹکرانے سے گرین بس کے لائن ٹریک کی جالیاں ٹوٹ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:12pm کار ساز روڈ حادثہ: ملزمہ نتاشا ذہنی حالت کی خرابی پر اسپتال میں داخل، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:15am کراچی: پٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد بائیک رائیڈر کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کراچی سپرہائی وے جمالی پل کے مبینہ مقابلے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک
پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:00am کراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہاوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل فائرنگ سے آصف اورگیسٹ ہاوس کا ملازم عاصم زخمی ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 07 اگست 2024 05:56pm کراچی : فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، یکم مئی سے اب تک افسر سمیت 6 اہلکار ٹارگٹ کلنگ سے شہید ہوچکے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں میں پولیس افسر ڈی ایس پی علی رضا بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:22am کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی بچی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی تھی