پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 06:25pm کراچی میں ریس لگانے والے ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا حادثے کے ذمہ دار واٹر ٹینکرز ڈرائیور ٹینکرز چھوڑ کر فرار ، مشتعل افراد نے ٹینکرز کو آگ لگا دی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 09:18am کراچی: خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ کی پولیس سے مڈبھیڑ مقابلہ لنڈی کوتل چورنگی سےشریف آباد تک دو بدو چلتا رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:59pm ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ ہلاک بیٹا زخمی، زمین پر گری رقم لوگوں نے لوٹ لی جاں بحق عبدالمالک تولیہ فیکٹری کا مالک تھا جسے ملازمین کو رقم ادا کرنی تھی، پولیس
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 01:54pm کراچی کی صدر مارکیٹ میں شاپنگ سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی اسوقت ریسکیو اداروں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ کو لگےتین گھنٹے ہوچکے ہیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:18pm کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قاتل کیس میں بڑی پیش رفت ملزم نے ٹریفک اہلکار کا اسلحہ چھیننے کی کوشش کی، ہاتھا پائی کے دوران ملزم حسین نے فائرنگ کردی تھی، پولیس
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 10:01pm کراچی: نشے میں دھت ایس آئی او کی خاتون سے بدتمیزی ڈی آئ جی ساؤتھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس آئی او کو معطل کرکےانکوائری شروع کردی
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 02:24pm حیدرآباد سے کراچی کیلئے بک کرائی گئی کار چھیننے والے 3 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ملزمان سے چھینی گئی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:39pm کراچی میں لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا اسپتال میں نرسنگ طلبہ پر حملہ، جماعت اسلامی کے رہنما بھی زخمی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 08:35am ٹیوشن جانے والا بچہ واپس نہ آیا، پراسرار گمشدگی کے بعد بڑے پیمانے پر تلاش پولیس نے مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرلیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 04:24pm کراچی: شادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکارکی فائرنگ، نوجوان جاں بحق پولیس اہلکار کاشف کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آئی سکی، پولیس
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 09:50am کراچی پرانا گولیمار نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد برآمد گزشتہ روز ذہنی معذور خاتون نے مبینہ طور پر 8 سالہ بچے کونالے میں پھینک دیا تھا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:28am بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 04:38pm نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو لوٹ لیا ملزمان سے خاتون سے پرس موبائل فون و دیگر سامان چھینا اور فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:56am کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد عدالت نے 6 ستمبر کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:26pm کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، پولیس
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 06:38pm کراچی : مسافر کوچ نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار سڑک عبور کرنے کے دوران کوچ نے بچے کو روند ڈالا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 05:42pm کراچی میں 3 ڈاکو ہلاک، ایک شہری نے مارا، دو پولیس مقابلے میں مارے گئے تاجر کے ہاتھوں ہلاک ڈاکو نے 8 لاکھ روپے لوٹنے کی کوشش کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 02:05pm سانحہ کارساز کی تفتیش میں تیزی، ملزمہ نتاشہ کی گاڑی کی رفتار کتنی تھی؟ کراچی کی عدالت نے کار ساز حادثہ کیس میں ملزم دانش اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی