پاکستان شائع دن پہلے کراچی سے کالعدم تنظیم ’ایس آر اے‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم حساس مقامات کی ریکی کرکےاپنےساتھیوں کو بتاتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ دن پہلے باپ کی سپاری دینے والا بیٹا، بیوی اور دوست سمیت گرفتار بیٹے نے اپنے والد کو قتل کرانے کے لیے تین لاکھ روپے کی سپاری دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے مصطفیٰ قتل کیس کا مرکزی ملزم ارمغان سینے کی تکلیف پر جناح اسپتال منتقل ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 3 دن پہلے کراچی میں ٹریفک حادثات نہ تھم سکا، مختلف واقعات میں 4 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی، ڈرائیور سمیت 3 افراد گرفتار کرلئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 10:43pm کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ، فوٹیج آج نیوز کو موصول ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس اہلکار پر فائرگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 03:15pm کراچی: آفاق احمد کا بڑا اعلان، 80 کارکنان کی گرفتاری کے بعد ریلی کے فیصلے سے دستبردار 'سمجھتے تھے خالد مقبول پڑھا لکھا انسان ہے'، آفاق احمد ریلی سے قبل کریک ڈاؤن پر ایم کیو ایم اور حکومت پر برس پڑے
▶️ پاکستان شائع 10 اپريل 2025 09:34pm کراچی میں 10 گاڑیاں جلانے پر 5 پرچے کٹ گئے، پولیس متحرک، 19 افراد گرفتار جلاؤ گھیراؤ پوری منصوبہ بندی سے کیے گئے، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 05:02pm کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے عدنان نامی شہری کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا عدنان کی نماز جنازہ سرجانی ٹاؤن میں ادائی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 12:54pm کورنگی سے گرفتار 3 خطرناک دہشتگردوں کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات تفتیشی رپورٹ آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 12:10pm کراچی ڈیفنس میں غیر ملکی فوڈ چین ریسٹورنٹ پر مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج مقدمہ متاثرہ ریسٹورنٹ کے ملازم شاہ زیب کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 08 اپريل 2025 04:23pm اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کے معاملے پر اداکارہ نادیہ حسین کی ایف آئی اے میں طلبی اداکارہ کو کال اپ نوٹس ان کے اکاونٹ میں شوہر کی جانب سے کروڑوں روپے منتقل ہونے پر جاری کیا گیا
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 08:29am کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار گرفتار افراد کی شناخت انعام اللہ، نعیم اللہ اور طائب کے ناموں سے ہوئی ہے
▶️ پاکستان شائع 05 اپريل 2025 10:08pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر حاملہ خاتون کے قتل کا معاملہ، پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کرلیا شوہر کی بتائی ہوئی جائے وقوعہ درست نہیں تھی،پولیس
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 11:12am کراچی: ڈیفنس میں عامر کو بیٹے کے سامنے قتل کرنے والے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کے ساتھ مقابلہ رات گئے ہوا، پولیس
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 10:58am مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے روپوش ملازمین کی تفصیلات سامنے آگئیں ملزم ارمغان نے اپنے ان ملازمین کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھلوائے، جنہیں وہ خود ذاتی استعمال میں لاتا رہا، حکام
اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 11:56pm احسن آباد کی گتہ فیکٹری میں آگ تاحال بے قابو مسلسل آگ لگی ہونے کے باعث عمارت میں شدید دراڑیں پڑ گئیں
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 12:58pm صدر آصف زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا صدرِ سے متعلق سوشل میڈیا پر "نازیبا پوسٹ” کرنے والا پولیس افسر گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 07:07pm کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو بچوں کے سامنے قتل کرنے کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج مقتول عامر رشتے داروں سے عید ملنے حیدرآباد جارہا تھا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 01:44pm کراچی: تیز رفتار ایمبولینس نے راہگیر لڑکی کو ٹکر مار دی، ڈرائیور گرفتار ترجمان ایدھی کا بیان بھی آگیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 01:12pm کراچی: شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 جعلی پولیس اہلکار گرفتار ملزمان ڈیجیٹل سائٹس سے ڈیٹا چوری کرکے کسٹمرز سے رابطہ کرتے اور پولیس یونیفارم میں ان کی دہلیز پر پہنچ کر واردات کرتے تھے