پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:19pm کوالالمپور ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے پیاروں کیلئے خوشخبری پروازکی روانگی میں طیارےکی عدم دستیابی کے سبب تاخیر ہوئی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 09:20pm غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر 5 دن سے محصور ائیرلائن کے پاس پروازکے لیے جہازدستیاب نہیں، ذرائع
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 06:27pm پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو 125 ارب میں خریدنے کی پیشکش، 250 ارب کے واجبات کی ادائیگی پر آمادہ پی آئی اے کی خریداری کے لیے وزیر نجکاری، وزیر ہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو بذریعہ ای میل پیشکش ارسال
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 07:13pm کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ریٹائرڈ سکیورٹی افسر قتل، جان دے کر 5 لاکھ بچا لئے عینی شاہدین کے مطابق گارڈ اور مسلح ڈکیت کافی دیر تک لڑتے رہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:21am کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کا انجن خراب ہوگیا مسافروں کو آج صبح لاہور روانہ ہونا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 08:09pm سندھ وائلڈ لائف نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا کچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دو روز کے لگ بھگ تھیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 06:35pm ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کی بذریعہ سڑک حیدرآباد منتقلی، موٹر وے پر کیوں رُک گیا جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:33pm ایم ڈی کیٹ میں دھوکہ دہی، ایف آئی اے نے 200 مشتبہ طلبہ کو طلب کرلیا تحقیقاتی عمل کی روگردانی اور اس سے راہ فرار اختیار کرنے والےطلبا و طالبات کو ملزم قرار دیا جا سکتا ہے، سائبر کرائم ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 09:13am کراچی: فیڈرل بی ایریا میں گیس سلینڈر کی دکان میں دھماکا، آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ کی وجہ اور ہلاک افراد کی شناخت کیلئے معلومات حاصل کی جارہی ہیں، جاں بحق افراد کی عمریں 35 سے40 سال ہیں، پولیس
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 12:36pm محکمہ تعلیم میں اساتذہ کاڈیوٹی سےغیرحاضرہونےکاانکشاف کمیٹی نے رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو پیش کردی
▶️ پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 07:25pm کراچی سینٹرل جیل سے کےالیکٹرک کو بجلی کی فراہمی شروع سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت 614.8 کلو واٹ شمسی توانائی فراہم کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 01:03pm تاجروں کو لوٹ مار سے بچانے والا سادہ لباس اہلکار مقابلے میں شہید، ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوگیا جس کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان سندھ پولیس
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 12:52pm نثار کھوڑو کے گھر پر دستی بم حملہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:56pm کراچی: این اے 231 میں ووٹوں کی گنتی پر تنازع، ووٹوں کے تھیلے کو آگ لگادی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 2 جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے، شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، واقعہ کی رپورٹ ارسال
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:56am کراچی میں 5 ڈاکو ہلاک، وارداتوں کے دوران زیادتیاں کرتے تھے ہلاک ڈاکوؤں سے اسلحہ, موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، ایس ایس پی ویسٹ
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:55pm پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز ڈھائی گھنٹے قبل روانہ متعدد مسافر ٹورنٹو ایئرپورٹ پر ہی رہ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 09:01am ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا قوم پرست رہنما غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھیں، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 01:23pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشت گرد حملے میں ہلاک غیر ملکی شہریوں کی شناخت ہوگئی سترہ زخمی افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج، 8 گاڑیاں تباہ، دھماکہ ایئر پورٹ سے باہر جانیوالی سڑک پر ہوا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 02:21pm وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں