دنیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 11:39pm ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی اتوار کو منائی جائے گی قائد تحریک آزادی کشمیر شہید سید علی گیلانی کبھی اپنے مقصد سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 09:27pm جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ حل ڈاکٹر ریاض کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر الزام عائد کیا تھا کہ ڈاکٹر ریاض آج گھر سے نکلے لیکن جامعہ نہیں پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان شائع 31 اگست 2024 01:47pm 39 ہزارفٹ کی بلندی پر قطر ایئر ویز کے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم لائنر طیارے کا ایک انجن بند ہوگیا، ذرائع ایوی ایشن
کاروبار شائع 30 اگست 2024 09:05pm سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:25pm کراچی : ’میرے 4 بچے خرید لو‘ پولیس اہلکار پریس کلب پہنچ گیا 3 مہینے سے میری تنخواہ بند ہے، سپاہی وحید
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:07am طوفانی صورتحال اور بارش: حیدرآباد، مظفر آباد کے بعد کل کراچی میں بھی اسکول بند حیدرآباد اور مظفر آباد میں اسکول بندش کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 28 اگست 2024 11:04am کراچی: گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، چھیپا ذرائع
پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:53am شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی، پنجاب میں بھی ریڈ الرٹ
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:21pm چہلم امام حسینؓ: اسلام آباد، پشاور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات، کراچی میں متبادل روٹس پلان جاری ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلے میں مرکزی جلوس نکالے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 03:29pm کارساز واقعہ: پہلے حادثے کے بعد فرار کی کوشش میں دوسرا حادثہ ہوا، نئی فوٹیج سامنے آگئی باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 01:45pm قطر سے نیپال جانے والی پرواز کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ دوران پرواز پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:51pm کارساز حادثے میں ملوث دوسری خاتون کون، پولیس کس طرح ملزمہ کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے؟ دوسری خاتون فون پر کس کس کو احکامات دیتی رہی، آناً فاناً پیش آنے والے پروٹوکول نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 08:38am کراچی ناردرن بائی پاس پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم سے 2 بچے جاں بحق افسوسناک حادثے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے
کھیل شائع 10 اگست 2024 03:59pm صدر مملکت کی ارشد ندیم کو ’ہلال امتیاز‘ عطا کرنے کی ہدایت صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
پاکستان شائع 09 اگست 2024 12:15pm وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینی ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
پاکستان شائع 08 اگست 2024 04:46pm سندھ میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر نئی بھرتیوں کے لئے خالی اسامیوں کی تفصیلات 3 دن میں طلب کر لی گئیں
پاکستان شائع 07 اگست 2024 02:10pm عالمی بینک نے سندھ میں 2 لاکھ سولر یونٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی صوبائی وزیرِ توانائی کی بریفنگ، عالمی بینک کی ٹیم کو کراچی کے پانی کے منصوبے سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:41am کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا