پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:25am کسٹمز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، کروڑوں کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام فیملی سے بھاری مقدار میں سونے کے زیورات اور سکے برآمد
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:17am افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی 5 کنٹینیرز کراچی بندرگاہ پہنچے تھے، زیر حراست تین میں سے دو ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے، ترجمان اے این ایف
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:15pm کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 02:54pm عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 11:17pm اسلحہ اسمگلنگ کا الزام: وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے مشیر کا استعفیٰ منظور کرلیا اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:12pm کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:38pm سندھ میں میٹرک،انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی امتحانی مراکزکےاطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 03:20pm وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 09:51pm کراچی کی سڑکیں کھلنا شروع ٹریفک پلان اپ ڈیٹ ہونے کے بعد مزید روڈ بند کردیئے گئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 09:46pm درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 12:02am کراچی خودکش دھماکے اور پچھلے حملے میں مماثلت، تحقیقات میں کئی انکشافات کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملہ ناکام، 2 ہلاک، نجی سیکورٹی گارڈ شہید
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:17pm کیا گورنر سندھ تبدیل ہونے والے ہیں ؟ نئے گورنر کو مبارک باد کے پیغامات بھیجے جانے لگے ، آج نیوز سےگفتگو بھی کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:41pm کراچی میں کل سے بارش کی پیش گوئی دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:28am سندھ میں امن وامان پر ہائیکورٹ میں اجلاس، ڈی جی رینجرز نے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے رینجرز کو کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات دیئےجائیں،ڈی جی رینجرز سندھ
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:34pm مغوی بچی پریا کماری کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 03:27pm سیٹ چھوڑنے کے اعلان کے باوجود حافظ نعیم الرحمان رکن سندھ اسمبلی قرار الیکشن کمیشن نوٹیفکشن گوشوارے جمع کروانے کے بعد جاری کرتا ہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:45pm پی ٹی آئی نے سندھ میں سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے، حلیم عادل شیخ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:40pm پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ پر گرفتار ترجمان پی آئی اے کا بھی بیان سامنے آ گیا ہے