پاکستان شائع 14 فروری 2025 03:41pm کراچی میں مخصوص ٹائم کےعلاوہ شہرمیں ہیوی ٹریفک کے چلنے پردفعہ 144 نافذ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 13 فروری 2025 12:28pm کراچی والوں کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہنے والا پاسپورٹ آفس قائم کراچی کے شہری کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوانے کی سہولت حاصل کر سکیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:31pm کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی کراچی میں جو بھی روڈ بلاک کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 08:21am کراچی میں گاڑیاں جلنے پر مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد گرفتار پولیس نے انہیں اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 04:00pm مودی اخلاقیات بھول گئے، ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر مودی نے پاکستان حکومت یا عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا، ایوی ایشن ذرائع
پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:09pm اراکین اسمبلی نے ایم کیو ایم میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا اجلاس کی قیادت سینئر ڈپٹی کنونئیر فاروق ستار نے کی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 02:59pm ایم کیو ایم سے متعلق خبریں من گھڑت، پارٹی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی سازش ہو رہی ہے، ایم کیو ایم جماعت سے متعلق کسی بھی خبر کو نشر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کریں، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 07 فروری 2025 11:59pm ایم کیوایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی خالد مقبول تمام تنظیمی اور پالیسی امور کی نگرانی کریں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2025 03:59pm ڈمپر سے بڑھتے حادثات پر گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط عوام ڈمپرز کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت کی طرف دیکھ رہے ہیں، مجھے یقین ہے کہ معزز ہائی کورٹ اس اہم مسئلے کا فوری نوٹس لے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 07 فروری 2025 10:55am حکومت سندھ نے سڑکوں کی حفاظت کے قوانین پر عملدرآمد کیلئے ”روڈ چیکنگ کمیٹی“ تشکیل دے دی روڈ چیکنگ کمیٹی کی صدارت سیکریٹری صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی سندھ کریں گے
پاکستان شائع 07 فروری 2025 12:21am امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹروں نے دانت نکلوانے کی ہدایات کردی اونیجا اینڈیور رابسن کے دانتوں کی صفائی اور ایکسرے کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:06pm کراچی میں دندناتے ڈمپرزنے 24 گھنٹوں میں مزید 8 زندگیاں روند دیں، گورنر وصوبائی وزیرکی سخت ہدایات سندھ حکومت نے کارروائی نہ کی تو میں خود اس کا لائحہ عمل دوں گا، گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 07:10pm سندھ ایگریکلچرٹیکس بل 2025 متفقہ طورپرمنظور ٹیکس کلیکشن میں ایف بی آرناکام ہوتاہے، مرادعلی شاہ کا اظہارِ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 02:45pm سندھ میں زرعی انکم ٹیکس کتنے بڑے کسان پر لگے گا، تفصیلات سامنے آگئیں 15کروڑ روپےزرعی آمدنی حاصل کرنے والےایگریکلچرانکم ٹیکس سےمستثنی ہونگے
پاکستان شائع 03 فروری 2025 11:08am سندھ کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025ء منظور کرلیا ایگریکلچر انکم ٹیکس کے حوالے سے مختلف شرحیں مقرر
کاروبار شائع 03 فروری 2025 09:17am اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں پلاٹوں کی خریداری: اوورسیز پاکستانیوں کا ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی سے استثنیٰ کا مطالبہ انہیں امریکی ڈالر کے بجائے پاکستانی روپے میں ادائیگی کی سہولت فراہم کی جائے، اوور سیز پاکستانیوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 فروری 2025 11:16pm سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کا مسودہ تیار، 6 لاکھ سے اوپر آمدنی پر ٹیکس دینا ہوگا سندھ اسمبلی اجلاس میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس قانون کل منظور ہونے کا امکان
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 08:09pm جامعات میں بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بنانےکا ترمیمی بل سندھ اسمبلی میں منظور اپوزیشن ارکان کا بل کے خلاف شدید احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 07:04pm امریکی خاتون کابیٹامنظرعام پرآگیا، والدہ سے متعلق تہلکہ خیزانکشافات کردیے اونیجا کے بیٹے جیرامیا اینڈریو رابنسن نے ویڈیو بیان میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 03:35pm ایم کیو ایم پاکستان کے پیپلز پارٹی پر وار، ترجمان سندھ حکومت کا رد عمل سامنے آگیا نامعلوم افراد سے شروع ہونے والی ایم کیو ایم کی سیاست اب "نامعلوم ترجمان" پر آگئی، ترجمان و ایم پی اے حکومت سندھ