پاکستان شائع 30 جنوری 2025 10:40am کراچی پورٹ قاسم کے قریب گیس پائپ لائن پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق جاں بحق اور حالت غیر ہونے والے چاروں افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 06:23pm سندھ اور پنجاب میں موٹروے تنازع شدت اختیار کرگیا نیشنل ہائی وے کے ٹیکسز بڑھانے پر سندھ کا بڑا اعتراض سامنے آگیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 09:28pm پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 24 جنوری کو طلب اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے، میڈیا سیل
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:42pm سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین انتخابات کے حوالے سے قرارداد مسترد قرارداد جماعت اسلامی کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 09:50am کراچی میں مرچوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، کئی موٹر سائیکلوں کو حادثہ ٹرک میں مرچوں کی 300 بوریاں تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 09:28pm کم سن صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے بچے کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکی امامت میں ادا کی گئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 08:44am سندھ کابینہ نے 8 ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی سندھ حکومت نے نیشنل فلڈ پروٹیکشن پلان کے لیے وفاق سے 50 فیصد فنڈ کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 08:52pm گوشوارے جمع نہ کرانا اراکین سندھ اسمبلی کو بھاری پڑگیا الیکشن کمیشن نے کئی اراکینِ سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 10:12am سندھ حکومت کا بیکار گاڑیاں نیلام کرکے افسران کو الیکٹرک گاڑیاں دینے کا فیصلہ نیلامی کا عمل ایک ماہ کے اندر مکمل ہونا چاہیے، شرجیل انعام میمن
پاکستان شائع 15 جنوری 2025 09:37pm لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ایس ایس پی سٹی دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ گئے
پاکستان شائع 14 جنوری 2025 01:18pm وفاق کی ناانصافی پر احتجاج، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ن لیگ نے اتحادی حکومت ہوتے ہوئے سندھ کے ساتھ ناانصافیوں پر حد پار کردی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 08:46pm انٹر بورڈ کراچی میں 11 ویں جماعت کے نتائج پر 9 رکنی کمیٹی تشکیل اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی درخواست پر کمیٹی تشکیل دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2025 07:30pm کراچی ائیر پورٹ کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی آتشزدگی کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 10:34am رواں سال کا سندھ اسمبلی میں مختصر ترین اجلاس اجلاس شروع ہونے کے صرف چند منٹ بعد ہی اسے ختم کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 جنوری 2025 06:15pm سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے متروکہ سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 08:37pm بانی پی ٹی آئی دوسروں سے رسیدیں مانگتے تھے اپنی نہیں دکھاسکے، احسن اقبال پی ٹی آئی نے ریڈ لائن کراس کی تو جواب دینا پڑے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2025 04:01am کراچی انٹر سال اول کے بدترین نتائج: احتجاج ہنگامے کے بعد چیئرمین بورڈ کو ہٹا دیا گیا پی ٹی آئی نے انٹر نتائج پر عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2025 05:53pm سندھ اسمبلی اجلاس: بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم اراکین کا شدید احتجاج قائم مقام اسپیکر نے وقفہ سوالات کی رولنگ دے دی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 04:52pm کراچی میں پیپلز بس سروس کا آپریشن معطل ٹاور سے ہاکس بے جانے والے روٹ پر بس چلائی جا رہی ہیں، ترجمان پیپلز بس سروس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 12:11pm پاکستان میری ٹائم نے بھارتی جہاز کے عملے کو ڈوبنے سے بچا لیا گزشتہ تین ہفتوں میں پی ایم ایس اے کا دوسرا کامیاب آپریشن ہے، ذرائع