پاکستان شائع 24 جولائ 2024 04:59pm ایم کیوایم پاکستان نے آئی پی پیز کیخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی آئی پی پیز قومی سلامتی کےلیے خطرہ بن چکی ہیں، علی خورشیدی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:03am کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ناتھا خان پل کا درمیانی حصہ دھنس گیا شہر قائد میں شام اور رات میں مزید بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:33pm وفاق کی صوبوں کو اپنےشہروں کودیگرممالک کےشہروں سے سسٹرسٹی بنانے کی ہدایت خیبرپختونخوا نے چھ شہروں کودیگر ممالک کےشہروں کےساتھ سسٹرسٹی کامعاہدہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:37am پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کسی جماعت کے سربراہ کو ایک سیاسی جماعت کا رول بھی ادا کرکے دکھانا ہوگا، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 06:16pm سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا کراچی بار نے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیارعلی چنا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 09:17pm وفاق کے بعد سندھ حکومت کا بھی چھٹیوں کا اعلان عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:09pm محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری مراسلہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 07:24pm پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر کلیئرنس کا وقت کم کیا جائے، وزیراعظم کی کراچی آمد پر ہدایت بندرگاہوں پر اسکیننگ کی جدید مشینری کی جلد تنصیب یقینی بنائی جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:54pm سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آصف زرداری وزیرداخلہ سندھ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:09pm کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج ساتذہ نے نوکریوں کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا، جھڑپ میں خواتین زخمی، پولیس نے متعدد اساتذہ کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 08:32am کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج دوران مبینہ توڑ پھوڑ، 300افراد کے خلاف مقدمہ درج لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کےدفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے پیں، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:59pm سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا 12 سال سے کم عمر،بزرگ اورصحافیوں کو پابندی سے استثنا حاصل ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 07:36pm کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ، پہلی بوند گرتے ہی بجلی بند، بل بورڈ گر گیا بادل برسنےسےحبس میں کمی، موسم خوشگوار، گرومندر، ایم اے جناح روڈ، ایف بی ایریا، سرجانی، سپرہائی وے پر برسات، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
شائع 26 جون 2024 11:05pm وزیر داخلہ سندھ کا غیر معیاری گیس سلنڈرز ضبط کرنے کا حکم گیس سلنڈر کی دکانیں بازاروں، رہائشی علاقوں سے دُور منتقل کرائی جائیں، ضیاءالحسن لنجار
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:40am صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:37pm کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:08pm سندھ بجٹ: تنخواہ میں 30، پینشن میں 15 فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت 37 ہزار روپے مقرر سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3352 ارب روپے کا بجٹ پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:32pm سندھ حکومت کا بجٹ میں نئے ترقیاتی منصوبے شامل نہ کرنے کا فیصلہ آج نیوز نے بجٹ 2024/25 کی سالانہ ترقیاتی کتاب حاصل کرلی