پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm اے ٹی سی نے شاہ محمود کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا پی ٹی آئی رہنما نے اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست دی تھی، ٹرائل کوٹ لکھپت میں ہو رہا ہے۔
کاروبار شائع 19 جولائ 2024 12:38pm وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا طریقہ کار طلب وفاقی حکومت بتائے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کس طرح مقرر کی جاتی ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 01:52pm ایڈہاک ججز تقرر کے اعلامیے سے پاکستان بار کونسل کے 7 ارکان کا اعلانِ لاتعلقی پاکستان بار کا موقف ہمیشہ ایڈہاک ججز کے تقرر کے خلاف رہا ہے، شفقت محمود، عابد زبیری اور دیگر کا موقف
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:34am جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت کا پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کا آخری موقع عمر ایوب سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 6 اگست تک توسیع
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 02:34pm الیکشن ٹربیونلز کی تقرری: چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایات کی تھی
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 01:54pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے اور ویڈیولنک کے ذریعے پیشی کا اقدام کا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 11:41pm 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عمران خان کے وکیل نے واٹس ایپ ویڈیو کال پر حاضری چیلنج کی، اس درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 07:28pm سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 مقدمات میں عمر ایوب ، ملک احمد بھچر، امین اللہ کو باعزت بری کردیا سانحہ 9 مئی : یاسمین راشد، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:32pm تھانہ شادمان نذر آتش کیس: شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد، صحت جرم سے انکار عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت 9 ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کردی
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:43am فون ٹیپ کرنے کی اجازت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں ایک اور درخواست جسٹس فاروق حیدر نے لارجر بینچ بنانے اور تمام درخواستوں کی اجتماعی سماعت کی سفارش کردی۔
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:17am الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر درخواست واپس کر دی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 07:08pm عمران خان نے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج کردیا لاہور ہائیکورٹ، عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 05:17pm تشدد کیس : اینکر عائشہ جہانزیب کا شوہر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل اینکر عائشہ جہانزیب کو ان کے شوہر نے تشدد کا نشانہ بنایا
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:47am حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش لاہور ہائیکورٹ نے درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 07:12pm ’عمران خان 9 مئی کی مجرمانہ سازش میں ملوث، ضمانت قبل از گرفتاری نہیں دی جا سکتی‘، فیصلہ جاری انسداد دہشت گری عدالت کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:32pm پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا گوجرنوالہ میں 9 مئی کے مقدمے میں ڈسچارج کر دیا گیا۔ صنم جاوید اب تک تمام مقدمات یا تو بری یا پھر ضمانت پر رہا ہیں
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 11:21am حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت حکومت کا فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:49pm سانحہ 9 مئی : عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گری عدالت لاہور نے 6 جولائی کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 01:53pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:29pm 9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا