پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:19am لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:02pm سپریم کورٹ کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق حکم کے بعد الیکشن اپیلوں پرسماعت روک دی گئی سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مزید کارروائی نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:53pm لاہور ہائیکورٹ: بھائی کے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مجرم گلریز کی درخواست پر تحریری فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:40pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیلئے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 11:55am حمزہ شہباز کی این اے 118 سے کامیابی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب ن لیگی رہنما کے وکیل نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اعترضات عائد کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:16am لاہور ڈیفنس میں سیلون مالکن و ماڈل پر حملہ، خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت مسترد کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:17pm بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پر ٹیکس سے استثنیٰ دینے کا اقدام چیلنج آئین کے تحت سب شہری برابر ہے، ٹیکس سے استثنی آئین کے آرٹیکل 2 کیخلاف ہے، درخواست
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 01:08pm مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت فارم 45 ویب سائٹ پر اپلوڈ کیوں نہیں ہوئے؟ قانون میں لکھا ہے کہ جلد از جلد الیکشن اپیلوں پر ٹرائل کیا جائے، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:30am ساہیوال اسپتال آتشزدگی واقعے کی تحقیقات کیلئے ینگ ڈاکٹر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کی مداخلت پر لاہور کے مریضوں کی مشکل دور ہوگئی، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی
پاکستان شائع 28 جون 2024 10:30am پرویز الہٰی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:24am محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھتے ہوئے سینیٹر بننے کے اہل نہیں، درخواست
پاکستان شائع 22 جون 2024 04:22pm شاہ محمود قریشی نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست دائر کردی نو مئی کو شاہ محمود قریشی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں کراچی میں مصروف تھے، درخواست
پاکستان شائع 22 جون 2024 04:17pm امیر بالاج قتل کیس کے ملزم کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 09:08pm نئے گانے کے بعد ملکو نے بیرون ملک روانگی کا ارادہ منسوخ کردیا اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ملکو سے وکالت نامہ بھی واپس لے لیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 03:45pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا دفعہ 144 کا نفاذ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار ایڈووکیٹ اظہر صدیق
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:23pm لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فصلوں کی باقیات جلانے پر موٹر وے پولیس کو کارروائیاں کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:17pm ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:57pm ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 26 جون تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:10pm بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 12:46pm جج کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس کیس: پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا