پاکستان شائع 21 جون 2024 03:45pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا دفعہ 144 کا نفاذ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار ایڈووکیٹ اظہر صدیق
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:23pm لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فصلوں کی باقیات جلانے پر موٹر وے پولیس کو کارروائیاں کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:17pm ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:57pm ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 26 جون تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:10pm بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 12:46pm جج کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس کیس: پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 12:32pm ہتک عزت قانون: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:01pm اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس، ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کا اے ٹی سی میں وکلاء اور سائلین کو پیش ہونے سے روکنے پر سخت برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:32am حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ عمران سمیت دیگر کیخلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج
پاکستان شائع 11 جون 2024 02:39pm پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 شقوں پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط پنجاب ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جج نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:51pm ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:08pm پسند کی شادی کا کیس: ’اپنی مرضی سے نکاح کیا‘ لڑکی کا بیان سنتے ہی والد کی حالت غیر لڑکی کے والد رو رو کر بیٹی سے روک جانے کی التجا کرتے رہے، نیم بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 02:10pm عدالت کا عید الاضحیٰ کے لیے مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے حکم مارکیٹیں اب کب سے کب تک کھلی رہیں گی؟
پاکستان شائع 08 جون 2024 09:49am عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر پنجاب کابینہ نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 07 جون 2024 04:49pm انسداد دہشتگردی عدالت : عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت عدالت نے آئندہ سماعت پر سلمان صفدر ایڈووکیٹ کو حتمی دلائل کیلئے طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:07pm ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:01pm عید الاضحیٰ: لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کردیا عدالت نے ویک اینڈ پر مارکیٹوں کو کتنے بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایت کی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 11:04am لاہور: مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:37am عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، ڈی جی پنجاب فارنزک کے گرفتاری کے آرڈر جاری ڈی جی پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، عدالت