پاکستان شائع 29 نومبر 2024 02:04pm بشریٰ بی بی اور گنڈا دامن کوہ سے کیسے نکل گئے، پولیس افسران کی سرزنش دامن کوہ پرتعینات ایس پی یو کی نفری کوطلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:03am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر عدالت نے آج ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:14pm نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوا بھجوادی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:48pm عمران خان سے ملاقات مشکل ہوگئی، تکنیکی مسئلہ نکل آیا بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیوٹاؤن کا حصہ قرار دیدیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:40pm صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں نشے میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے اور تشدد کرنے کے الزامات
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 10:50pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں 8 مقدمات درج مقدمات میں دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس پر حملوں اور اغوا جیسی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:46pm موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 27 نومبر 2024 02:14pm اسلام آباد میں معمولات زندگی بحال، موٹرویز کھل گئیں، انٹر نیٹ اور میٹرو بس سروس بحال پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں صورتحال معمول پر آنے لگی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 09:58pm پی ٹی آئی احتجاج: کل بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ ، امتحانات ملتوی یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 28 نومبر کا کانوکیشن ملتوی ، قائداعظم یونیورسٹی بندکردی گئی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 04:21pm نیو ٹاؤن مقدمہ: عمران خان کے ریمانڈ میں توسیع، رہائی کی امید مدھم پڑ گئی بانی پی ٹی آئی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 04:30pm اسلام آباد میں شر پسندوں نے رینجرزاہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 3 شہید، فوج تعینات، دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم پی ٹی آئی مظاہرین سری نگر ہائی وے یر پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 01:49am پی ٹی آئی قائدین کے کنٹینر کو آگ لگا دی گئی، بلیو ایریا خالی کرا لیا گیا، گنڈاپور اور بشریٰ بی بی غائب پی ٹی آئی کا اگلی کال تک ڈی چوک پر دھرنا دینے کا فیصلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:58am ’احتجاج جاری رہے گا‘، عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو مذاکرات سے انکار دھرنا پوائنٹ ڈکلئیر ہونے کے بعد حکومت مظاہرین کی راہ میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 06:15pm عمران خان کی بیرسٹر گوہر سے گفتگو: مذاکرات کی کال واپس لینے پر موقف واضح سابق وزیراعظم کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 12:50am پی ٹی آئی قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا: ہر صورت ڈی چوک جائیں گے، بشریٰ بی بی کا اعلان کارکنان حفاظتی ماسک پہنے اسلام آباد کی جانب پیدل گامزن ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 04:24pm 24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف مقدمات کاسلسلہ جاری احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان شائع 25 نومبر 2024 10:52am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 120 ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر راستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 24 نومبر 2024 06:44pm راولپنڈی میں بزرگ شہری کو دل کا دورہ، راستوں کی بندش سے ایمبولینس نہ پہنچ سکی شہری کو اس کے بیٹے نے موٹر سائیکل پرعلاج کیلئے اسپتال منتقل کیا