شائع 12 دسمبر 2024 10:51am نوازشریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 10:10am محسن نقوی اور پرویز خٹک کا ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے نمٹنے کا عزم وزیر داخلہ سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی کی ملاقات، باہمی دلچسپی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 03:25pm وزارتِ داخلہ کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کیلئے مزید وقت مل گیا پی ٹی آئی احتجاج: امن وامان بحال رکھنے کا آرڈر تھا، معاملے کو پیچیدہ بنادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:53pm منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی سمیت 3 رکنی گروہ کو 41 سال قید کی سزا اے این ایف نے گزشتہ سال مبشر حسین، رحمان اقبال اور زاہدہ سے ساڑھے 71 کلو افیون برآمد کی تھی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:08pm سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 08:16pm پی ٹی آئی کے بڑے ناموں کے وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 11:28am جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 08:08pm توشہ خانہ کیس: بشری بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، واپس روانہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، 190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 01:42pm ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کے انکشافات پر دیگر گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 12:27pm ڈی چوک احتجاج میں لاپتہ 200 افراد کی فہرست تیار کرلی، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی 2019 میں ہوئے مدارس رجسٹریشن معاہدے پر آج بھی قائم ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:06am مدارس بل پر حکومتی رابطے تیز، محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات وزیر داخلہ کی جامعہ اشرافیہ آمد، مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 03:18pm راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ایک مرتبہ پھر بند کردی گئی میٹرو بس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک مکمل طور پر بند کی گئی ہے
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 07:19pm جناح ہاؤس اور جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 36 کے وارنٹ گرفتاری جاری تمام ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حخم
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 02:26pm اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، 2024 کی رپورٹ جاری اسلام آباد پولیس جہاں احتجاج سے نمٹ رہی تھی تو دوسری جانب جرائم کی شرح میں اضافہ ہوتا رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 11:33am انسداد دہشتگری عدالت کا عمرایوب اورراجہ بشارت کی رہائی کا حکم سماعت انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 08:10am عمر ایوب سمیت اڈیالہ سے گرفتار رہنماؤں کو پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس عدالت نے جمعرات کی شب ساڑھے 7 تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا، مقدمات میں باضابطہ گرفتاری ڈال دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 07:02pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت 100 ملزمان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجہ بشارت گرفتار بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم میں بغاوت، اقدام قتل ار دہشتگردی کے الزامات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 05:40pm علیمہ نے عمران کو تُرپ کا پتّہ شو کرنے سے روک دیا، جیل میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سے الجھ پڑیں ہمیں معلوم ہے کون سا کارڈ بانی پی ٹی آئی نے دکھانا ہے، علیمہ خان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 02:45pm توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 08:07pm عمران خان سے ملاقات کی درخواست خارج، بہنوں پر جرمانہ عائد جیل انتظامیہ نے جواب اے ٹی سی میں داخل کروا دیا