▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 04:27pm اسلام آباد میں ڈکیتوں کو روکنے کی کوشش میں آف ڈیوٹی کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق مسلح ملزمان کو ڈکیتی کرتے دیکھ کر اہلکار اشرف نے ان کی جانب دوڑ لگا دی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:23pm پرویز الہٰی نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند قراردے دیا پرویز الہٰی سے وکیل سردار عبدالرازق خان کی ملاقات، قانونی امور اور الیکشن کی حکمت عملی پر مشاورت
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 07:07pm ایف آئی اے ایکشن ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب سے زائد مالیت کی کمرشل پراپرٹی واگزار وا گزار پراپرٹی 112 ایکڑ 9 کنال اور 14 مرلہ پر مشتمل ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:14pm عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب درخواست مسترد جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عمران خان عدالت پیش
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 02:35pm فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد سول جج نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کا درست فیصلہ کیا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 07:44pm اغوا کاروں نے 15 کروڑ تاوان لے کر بھی ٹک ٹاکر کو نہ چھوڑا، پولیس نے بازیاب کرالیا چار اغواء کار۔ ملزمان نے مزید 10 کروڑ مانگے تھے
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 06:15pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 16 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 05:50pm جوان بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ دیکھتا ہوں تو دل کانپتا ہے، سارہ انعام کے والد کی گفتگو شاہنواز امیر کی والدہ کو بھی سزا دی جائے، انعام الرحیم
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:58pm عدالت کا حلقہ این اے 59 اور پی پی 22 کی حلقہ بندیاں پر نظرثانی کا حکم الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر فطری حلقہ بندیاں کی گئی ہیں، درخواست گزاروں کا مؤقف
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 01:30pm نگراں وفاقی وزیرخزانہ شمشاداختر ویڈیو بنانے پر صحافیوں پر سیخ پا نگران وفاقی وزیر نے اپنی ویڈیو ڈلیٹ کروادی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 12:59pm راولپنڈی میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی فائرنگ میں 3 ڈاکو ہلاک مارے گئے ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 06:26pm عمران خان کو بچانے کیلئے بیٹے اور فیملی برطانیہ میں کیس کریں گے، علیمہ خان ایک کیس ہم ڈونلڈ لو کے خلاف امریکا میں کرنے جا رہے ہیں، ہمیشرہ بانی پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:46pm سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی، کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، عدالت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 08:58pm توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے گرفتاری ڈال دی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:14pm انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹسز جاری کردیے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 04:51pm فواد چوہدری کی اہلیہ کا دیور کو عدالت لے جانے کا فیصلہ فیصل چوہدری عدالت سے نکلے تو تو ان کا رویہ دھمکی آمیز تھا، حبا چوہدری کا الزام
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:22am غیر شرعی نکاح: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالتی حکمنامہ خاورمانیکا کی درخواست پر سماعت کا باقاعدہ آغاز 14 دسمبرکو کیا جائے گا بشریٰ بی بی پیش ہوں، حکمنامہ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 10:51am ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار ملزم اعجاز احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 06:01pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد، ایف آئی اے نے ٹرائل ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کر دی گزشتہ سماعت میں بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی پر فرد جرم عائد نہیں ہوسکی تھی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 04:35pm توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اور نیب پراسیکیوٹر نے ابتدائی دلائل دیے