پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:53pm 9 مئی واقعات کیس: شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع جو مچلکے جمع کراتے ہیں ان کو بھی اٹھا لیتے ہیں، شیخ رشید کا عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:25pm لیول پلیئنگ کا مطالبہ: نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی صدر علوی پر تنقید صدر مملکت کے بیانات ان کے آئینی کردار سے متصادم نظر آ رہے ہیں، مرتضی سولنگی
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 05:06pm اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کرانے کی تنبیہ یکم جنوری تک مطلوبہ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے نام شائع کریں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 06:25pm لگتا ہے آپ کا چلہ آپ کو الٹا پڑ گیا ہے، جج احتساب عدالت کا شیخ رشید سے مکالمہ شیخ رشید کی 9 مئی کے مزید چار مقدمات میں ضمانت منظور
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:53pm اسلام آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو غیر ملکی ڈاکو گرفتار ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 11:06am سائفر کیس میں استغاثہ کے گواہوں کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 02:41pm پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے صنم جاوید کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ طلب کیا گیا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 02:18pm ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کیس کو مزید چلانے کا کوئی جواز نہیں، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 01:00pm راولپنڈی: 16سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:09pm سائفر کیس: شاہ محمود کی ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے شاہ محمود کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 02:22pm اسلام آباد میں ڈاکو اسلحے کے زور پر ساتھی چھڑوا کر فرار ملزم ڈکیتی کی واردت میں پولیس کےپاس جسمانی ریمانڈ پر تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:42pm دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 01:11pm بلے کا انتخابی نشان پی ٹی آئی کو ملے گا یا نہیں، الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا کوئی مائنس نہیں ہوگا جو چیرمین پی ٹی آئی ہیں وہی رہیں گے، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:45pm چئیرمن پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی اور دونوں بہنوں کی ملاقات قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کی ملاقات کیلئے منگل اورجمعرات کے دن مختص ہوتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:18am اڈیالہ جیل کے قریب سے ملنے والے مشکوک بیگ سے طاقتور دھماکا خیز مواد برآمد ڈیوائس میں 1500 گرام سے زائد دھماکا خیز مواد موجود تھا، بم ڈسپوزل اسکوارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 02:19pm انتخابات میں الیکشن کمیشن کا 10 لاکھ 7 ہزار361عملہ تعینات ہوگا، حتمی فہرستیں تیار فہرستوں میں پریذائیڈنگ، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ اور پولنگ عملہ شامل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:38pm 9 مئی واقعات: شیخ رشید کی 50 ہزار روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور چلے کے دوران 31 کلو وزن کم ہوا، شیخ رشید کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 01:16pm فواد چوہدری پر 50 لاکھ روپے رشوت کے بعد سرکاری زمینوں پرقبضوں کا بھی الزام فوادچوہدری،بھائی فرازچوہدری اورکزن فوق شیربازکوطلبی کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 12:17am غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 88 ہزار سے زائد واپس جاچکے 22 موبائل وینز لنڈی کوتل پہنچائی گئی ہیں، ملازمین 24 گھنٹے اپنی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں، نادرا