پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:02am پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس افسران پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام
پاکستان شائع 30 جون 2024 01:45pm شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 12:53pm اسلام آباد سے پشاور موٹرے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:26am صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 28 جون 2024 04:47pm سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے ضبط اشیاء تھانے سے غائب ، فروخت ہونے کا انکشاف اے ٹی سی کے جج کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:10pm وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی آزاد کشمیر میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:18am اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 3 کار چور ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب ہوا
پاکستان شائع 22 جون 2024 04:46pm چار پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات جاری چاروں رہنماؤں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل میں نظربند کیا جائے گا
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:42pm عمران خان کی سکیورٹی نگرانی پر تعینات ڈی اسی پی تبدیل، پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل جا پنچے بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 02:42pm اسلام آباد: عید الاضحی کے روزسنگین نوعیت کے جرائم کی 19وارداتیں رپورٹ 6 موٹرسائیکل چوری ہوئیں اور ایک موٹر سائیکل گن پوائنٹ پرچھینا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:38pm جانورکے کھیت میں جانے پراعضا کاٹنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آ گیا راولپنڈی میں واقعہ کے 14دن بعد روات پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:41pm راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، قصاب اور اہلِ خانہ سمیت 7 افراد زخمی تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 17 جون 2024 08:54am مذاکرات کا وقت چلا گیا، 30 اگست تک سیاست سے دور ہوں، شیخ رشید ادارے تمام لوگوں کو ایک جگہ بٹھائیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:32pm راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:05pm 2 وکلاء کو قتل کرنے والا ملزم اہلکار 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے گزشتہ روزملزم نے ضلع کچہری اٹک میں 2 وکلاء کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا