پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:09pm ’بشریٰ بی بی کے پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا‘، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب بانی پی ٹی آئی کی سخت ہدایات تھیں کہ بشریٰ بی بی زمان پارک جائیں، پارٹی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 07:17pm توشہ خانہ ٹوکیس: بشریٰ بی بی ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور میں وزیراعلیٰ پاؤس پہنچ گئیں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکار موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرکے بشری بی بی کو رہا کردیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:07pm اڈیالہ جیل میں جگہ ختم، پی ٹی آئی کے 250 گرفتار کارکنان اٹک جیل منتقل گرفتار کارکنان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 12:58pm پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات کے عین وقت اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات متوقع تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 03:35pm مبینہ ریپ کا واقعہ، لاہور کے بعد جڑواں شہروں میں طلبہ کا احتجاج اور توڑ پھوڑ، 150 گرفتار 6 سرکاری موٹر سائیکلیں اور قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت نذر آتش، 150 طلبا گرفتار، 200 کےخلاف مقدمات
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 11:54pm عمران خان کی ڈاکٹروں سے ملاقات کروا دی گئی، کس حال میں ہیں؟ پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور سپورٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 08:16pm بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، استقبال ڈی جی ساؤتھ ایشیا نے کیا بھارتی وزیرخارجہ کی نوسال بعد پاکستان آمد ہوئی ہے، شیڈول صرف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس تک محدود ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2024 01:03pm تحریک انصاف نے آج ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا حکومت نے پی ٹی آئی کی بات مان لی، ڈاکٹرز عمران خان کا آج طبی معائنہ کریں گے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 04:03pm شنگھائی اجلاس، جڑواں شہروں کے لیے ٹریفک پلان جاری سڑکوں کی بندش کا اطلاق 14 سے 16 اکتوبر تک ہو گا۔
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 12:25pm سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج مقدمہ اور گرفتاری بنیاد پر وکیل صفائی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے پٹیشن واپس لی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:45pm نوری آباد پاورپلانٹ کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی بریت سے متعلق فیصلے میں عدالت نے کیا کہا نیب کی جانب سے ریفرنس واپس لینے کی درخواست قابل جواز ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 09:40am جڑواں شہروں میں 5 روز کیلئے شادی ہال، کیفے اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم تھانہ ریس کورس پولیس نے تاجروں سے شورٹی بانڈز بھی طلب کر لیے
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 01:10pm احتجاج میں توڑ پھوڑ: پولیس کا عمران خان کو نامزد مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کیلئے اسلام آباد پولیس ٹیم اڈیالہ جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 11:21am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 03:00pm فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس: پاکستان تحریک انصاف کا اہم فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کی دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی